نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2016 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    ماشاءاللہ.مجلس پہ آپ کا آنا مبارک ہو.
    تعارف کروانے کے دلچسپ اور خوبصورت انداز سے اندازہ ہوا کہ آپ اردو مجلس کے لئے مفید اضافہ ثابت ہوں گی.اللہ ثابت قدمی عطا فرمائے.آمین.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    آمین ثم آمین شکریہ بھائی
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    خوش آمدید , ام ثمامہ بہن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    شکریہ بھائی
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ام ثمامہ بہن، اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  6. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    شکریہ بھائی آپ کا جزاک اللہ خیرا
     
  7. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    فقير الى الله کو ’’عبداللہ امانت محمدی‘‘،کہتے ہیں۔میرا تعلق ضلع’’قصور‘‘،سے ہے۔ پڑھنے، لکھنے کا بہت شوق ہے۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں جس کے لاسٹ سمیسٹر کا فائنل امتحان 27 فروری 2016 سے شروع ہو رہے ہیں اور دینی تعلیم کے لیے وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے درس نظامی کر رہا ہوں۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’حد ہو گئی!‘‘، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    خوش آمدید ۔ اللہ تعالی آپ کو امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے ۔ امید ہے آپ اپنی دینی و دنیاوی تعلیم سے اہل مجلس کو بھی مستفید کریں گے۔
     
  9. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    جزاک اللہ خیرا، آمین
    ان شاء اللہ!
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    عبداللہ امانت محمدی صاحب آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو ہر امتحان ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرمائے ۔آمین
    بندہ ہماری ویب کے حوالے سے آپ کو تھوڑا بہت جانتا ہے ۔
     
  11. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    جزاک اللہ خیرا
    آمین
    جی مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے آپکے آرٹیکل پے کمنٹ دیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    نام : قرطبی کا پورا نام ۔محمد بن احمد بن ابوبکر بن فرح ابو عبداللہ انصاری، خزرجی، قرطبی، ۔
    مسلک : مالکی
     
  13. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    السلام علیکم خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عبداللہ امانت علی.
    آپ کو مجلس پر خوش آمدید اللہ تعالی آپ کا آنا اور یہاں پر دین کا کام کرنا قبول فرمائیں.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    جزاک اللہ خیرا
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    مجلس پر آئے ہوئے تمام نئے اراکین کو تہ دل سے استقبال کرتا ہوں..
    أهلا وسهلا ومرحبا بكم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    محترم عبداللہ صاحب۔ اردو مجلس میں خوش آمدید۔ امید ہے یہاں کا دینی ماحول آپ کو بہت پسند آئے گا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    جزاک اللہ خیرا
     
  19. Umer Hisham

    Umer Hisham نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2016
    پیغامات:
    21
    میرا نام عمر ھشام ھے۔ میں اسلام آباد میں رھتا ھوں۔ اور ایم-اے اسلامیات ھوں۔ میرے ایک قریبی ساتھی نے مجھے فورم کے متعلق دلچسپی دلائی۔
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    عمر ہشام صاحب قوانین مجلس کا خیال رکھیں ـ صرف ایک ویب سائیٹ اور ایک ہی موضوع کی کاپی پیسٹ کا سلسلہ سپیمنگ،اورویب کی غیر ضروری تشہیرکے زمرے میں آتا ہے ـ احتیاط کریں ـ
    عمومی (ع)24
    http://www.urdumajlis.net/help/rules/
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں