نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2016 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اھلا وسھلا ومرحبا..
    بھت خوشی ہوئی آپ کو مجلس کا حصہ بنا دیکھ کر اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کا آنا مجلس کے لئے خیر و برکت کا باعث بنائیں..
    آمین.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Umer Hisham

    Umer Hisham نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2016
    پیغامات:
    21
    آمین۔ اللہ آپ سب کے دل کی بھی نیک خواہشات جلدی پوری کرے۔آمین
     
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    السلام علیکم،

    نام : عامر فاروق
    عمر : 30
    جنس : مرد
    قومیت : پاکستانی
    تعلق : کراچی، پاکستان
    رہائش بمقام : جدہ سعودیہ عربیہ

    شوق :

    آئی فون کے فیچر کو سیکھنا
    موبائل میں فوٹو ایڈیٹنگ سیکھنا اور کرنا



    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 23, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ عامر فاروق آپ کو مجلس پر خوش آمدید
     
  5. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    بابر بھائی میں زیادہ تر فورم ویب سائٹ استعمال نہیں کرتا، پر ایک دفعہ موبائل میں ( Tapatalk ) ایپلیکیشن انسٹال کر لی تھی، مجھے نہیں پتہ تھا اس ایپ سے آپ سب فورم کو ایک جگہ اکھٹا کر سکتے ہیں اور آج کل تو آپ ان سے الگ سے چیٹ بھی کر سکتے ہیں، باہر حال آج کل اس ایپ کو سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، اور جو آئی ڈیز پہلے بنائی تھی فورم میں وہ تو یاد نہیں سوائے یوزر نیم کے، اس لیے نئی آئی بنا کر ہر ایک فورم میں ریجسٹر ہو رہا ہوں، تاکہ فورم میں ہر کسی سے رابطے میں رہوں کیوں کے فارم کے لوگ مسئلے کا حل بہت اچھا دیتے ہیں چاہیے وہ کسی بھی فیلڈ سے ہو،


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    محترم عامر بھائی آپ کو مجلس پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں.
    اللہ آپ کا آنا قبول کریں اور نفع بخش بنائیں.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اردو مجلس فورم پر خوش آمدید عامر فاروق بھائی ۔ پہلی آئی ڈی کا یوزر نیم بتا دیں ۔اگر آپ کو یاد ہے ۔
     
  8. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    مجھے یاد نہیں یہاں اس فورم پر میں نے وہ یوزر نیم بنایا تھا یا نہیں، اگر بنایا ہوگا تو صرف یہ ہے

    Aamirfarooq13

    لوگن ہونے کے لیے میں ہر جگہ یہ ہی یوزر نیم لکھتا ہوں تا کہ ہر جگہ ایک ہی آئی ڈی ہو تا کہ آسانی سے یاد رہے اگر وہ آئی ڈی اس فورم پر بھی بن جائے تو مزہ آ جائے گا


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جی ، یہ یوزر نیم موجود نہیں ـ اگر ای میل یاد ہے تووہ یہا ں دے دیں ـ
     
  10. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    کیا آپ میری اس آئی ڈی کا یوزر نیم تبدیل کر سکتی ہیں جس سے میں لوگن ہوتا ہوں ؟

    مجھے یہ یوزر نیم چاہیے

    Aamirfarooq13

    اور رابطے کے لیے دوسرا ای میل ہے میرے پاس

    --------------


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 24, 2016
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جی آپ کا ای میل اور یوزر نیم تبدیل کردیا گیا ہے ـ
     
  12. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    مجھے صرف یوزر نیم تبدیل کروانا تھا، ای میل ایڈریس نہیں میں صرف ایک ہی مستقل ای میل ایڈریس استعمال کرتا ہوں وہ یہ ہے

    ---------------


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 24, 2016
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ٹھیک ہے آپ کا ای میل تبدیل کردیا گیا ہے ۔ شکریہ ۔لیکن کیا آپ اس ایڈریس پر ای میل باقاعدگی سے ملتی ہیں یا آپ چیک کرتے رہتے ہیں ِ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    بہت بہت شکریہ
    -------------------------
    یہ میرا مستقل ای میل ایڈریس ہے میرے پاس آئی فون ہے
    اور آئی فون کے اندر میل بوکس پری لوڈ آتا ہے اور میں اس میل بوکس میں ایپل کی ہی میل سروس استعمال کرتا ہوں جس کا نام ہے آئی کلاؤڈ،

    -----------------------

    کبھی کسی کی بھی میل آتی ہے میں اسے آئی فون سے ہی چیک کر لیتا ہوں، اور فیس بک پر بھی آپ کبھی مجھے تلاش کریں تو یہ ای میل لکھیں گی میری پروفائل سامنے آ جائے گی،
    اور [​IMG]میں ایپل کمپنی کا یہ ای میل استعمال کرتا ہوں


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 24, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    نئے آنے والے تمام اراکین کو خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    نئے آنے والے تمام بھائیوں کو خوش آمدید..
    اللہ آپ کا آنا قبول فرمائیں.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    اسم : حافظ عبدالکریم
    وطن: کڑمور (کرنول۔ضلع)
    اسٹیٹ :آندھرا پردیش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    حافظ صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    جزاک اللہ خیرا

    بابر تنویر صاحب مجھے کتب فقہ سے بہت زیادہ دلچسپی ہے اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی مجھے اس مجلس سے فائیدہ اٹھانے اور دوسروں کو فائیدہ پہچانے کی توفیق عطاء فرمائے (آمین)
    فی الحال میری تعلیم جاری ہے (الأخیرہ من العالمیہ) میں ہوں
    آپ دعاء کریں کہ میں جلد فارغ ہو جاؤں

    آپ تمام حضرات سے دعا کی درخواست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ماشاء اللہ ۔ اللہ برکت دے ۔ آپ سے درخواست ہے کہ اراکین کو پرسنل میسج میں مضامین ارسال کرنے کی بجائے اوپن فورم پر پوسٹ کیا کریں ۔ اس طرح سب لوگ استفادہ کریں گے ۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں