نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2016 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ماشاء اللہ! اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرماۓ۔ ہماری تمام نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    معذرت کے ساتھ
    آپ میری رہ نمائی کریں کہ
    اوپن فورم پر مضامین کیسے ارسال کی جاتی ہیں
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اچھا ، ابتسامہ
    جی ،جس طرح درج ذیل مضامین ارسال کیے
    http://www.urdumajlis.net/threads/مسلمان-انصاف-دیکھنا-چاہتا-ہے.38419/
    http://www.urdumajlis.net/threads/واٹساپ-اور-فیس-بک-کی-دنیا.38407/
    پرسنل گفتگو کی بجائے اوپن فورم پرپوسٹ کریں۔ زیادہ فائدہ ہے ۔جس نے پڑھنا ہو گا ،یہاں سے پڑھ لے گا
     
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    اوپن فورم پر پوسٹ کرنے کا طریقہ بتائیں۔
    کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے ۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بھائی ۔میری بات واضح ہے ۔ جس طرح آپ نے پہلے اپنے دو مضامین پوسٹ کیے ۔ تھریڈ شروع کیے ۔ اس طرح باقی بھی کرسکتے ہیں
    http://www.urdumajlis.net/threads/م...اتھ-جواب-دینے-کا-طریقہ-،ایڈیٹرکےاختیارات.205/
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کو جزاء دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابوھریرہ فاروقی

    ابوھریرہ فاروقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2016
    پیغامات:
    8
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    میرا نام ابوھریرہ فاروقی ہے احمدپور شرقیہ ضلع بہاولپور پنجاب پاکستان سے تعلق ہے اور اللہ پاک کا خاص فضل اور اس کا احسان ہے کہ اپنے دین کی سمجھ بوجھ دی اور پھر اس قابل بھی سمجھا کہ دین کا کام کیلئے انتخاب بھی کیا وللہ الحمد.
    اور یہی مصروفیت اور یہی مشغلہ ہے باقی اردو فورم کے بارے کوئی خاص معلومات بھی نہیں اور استعمال کرنا بھی نہیں آتا دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس بارے بھی راہنمائی فرمائیں.. جزاکم اللہ خیرا..
    اس کا استعمال اور اس سے استفادہ کیسے ممکن ہے؟
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید، ابوہریرہ فاروقی بھائی.
    فورم کے بارے میں معلومات اور تعلیمات کے بارے جاننے کے لئے http://www.urdumajlis.net/forums/تعلیمات.157/ کے لیے اس لنک پر جائیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوھریرہ فاروقی

    ابوھریرہ فاروقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2016
    پیغامات:
    8
    جزاکم اللہ خیرا ابوعکاشہ بھائی
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ابو ھریرہ بھائ تعارف کرانے کا شکریہ۔ آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  11. ابوھریرہ فاروقی

    ابوھریرہ فاروقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2016
    پیغامات:
    8
    جزاکم اللہ خیرا برادر بہت شکریہ اللہ پاک آپ سے راضی ہو..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    ابو عکاشہ بھائی کے کہنے پر یہ مختصر سا تعارف ہے ۔

    والد کا نام محمد عثمان ہے ۔نام کبھی حسین بن عثمان لکھتا ہوں ۔ کبھی ابن عثمان۔
    اسلام آباد ، پاکستان میں اپنے بھائیوں کے ساتھ رہتا ہوں۔
    اوپن یونیورسٹی سے عام گریجوایشن کی ڈگری ۔۔

    شروع سے کتاب پڑھنے کا شوق تھا۔ ۔جو ظاہر ہے کہانیوں ، ناولوں سے ہی شروع ہوا۔۔پھر دینی کتب پڑھنے کا شوق ہوا۔

    میں بالکل بھی عالم نہیں ہوں ۔ بس پچھلے کچھ سالوں سے مذہبی لٹریچر پڑھنے کی وجہ سے دینی مسائل سے مناسبت ہوئی ۔

    چونکہ اردو کتب پڑھتے تھے تو اس میں ہر چیز کے حوالے کے لئے بڑی کتب کے نام لکھے ہوتے تھے ۔ تو پھر ان کی طرف جانے کی جستجو ہوتی تھی ۔اس لئے اسی ترتیب میں آخری ماخذ عربی کتب ہوتی تھیں۔ پھر عربی کتب کو تراجم کے ساتھ دیکھ دیکھ کر اور انٹرنیٹ پہ عربی ، اردو لٹریچر سرچ ۔۔۔کرکر کے۔۔بہت معمولی عربی سمجھ آجاتی ہے ۔

    جیسے عرب ملک میں کوئی پاکستانی ۱یک سال بھی رہ آئے تو کچھ کچھ سمجھ جاتا ہے ۔۔بس مناسبت ہونا ضروری ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ حسین عبد اللہ بھائ ۔ مجلس پر خوش آمدید
    تعارف کا شکریہ۔
     
  14. ابوھریرہ فاروقی

    ابوھریرہ فاروقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2016
    پیغامات:
    8
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ حسین عبد اللہ بھائ ۔ مجلس پر خوش آمدید
    تعارف کا شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    شکریہ ۔ خوووش آمدید،ابوعکاشہ بھائی نے اصولی بات کی طرف توجہ دلائی کہ تعارف کے ساتھ فورم پر لکھیں ۔یہ آپ کے لئے بہتر ہے، اور کیا مصرووفیات ہیں ۔ آپ بھی اوپن یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں ؟
     
  16. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    نہیں بھائی ۔ میں ابھی فارغ ہی ہوں ۔ اسی لئے تعارف میں ذکر بھی نہ کیا ۔
    ظاہر ہے کچھ نہ کرنا تو ۔۔۔کچھ نہیں ہوتا (مسکراہٹ)
    بس مطالعہ اور ای مطالعہ میں ہی وقت گزرتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں