اعتماد......بےاعتمادی ……*پرانی لکڑی جلانے کی لیے پرانے دوست اعتماد کےلیے اور پرانے مصنف مطالعہ کے لیے بہترین ہیں۔(عمرخیام) ……*اعتماد اس پر ندے کی طرح ہے جوصبح کا ذب میں ہی روشی کے احساس سے چہچہانے لگتا ہے۔(ٹیگور) ……*اعتماد محبت کی پہلی سیڑھی ہے۔(پریم چند) ……*ہم اِعتماد کے سہارے چلتے ہیں،بینائی کے سہارے نہیں۔(بائبل) ……*اعتماد ہی زندگی کی متحرک قوت ہے۔(ٹالسٹائی) ……*بے اعتمادی سے کام کرنا اندھے کنویں میں گرنا ہے۔(گاندھی) ……*صرف اعتماد ہی ہماراحقیقی رہبر ہے جو ہمیں اپنی منزل پر پہنچا دیتا ہے۔ (سویٹ مارڈن) ……*اعتماد سےبڑھ کر کوئی دوا نہیں ہے،علاج تو محض ایک بہانہ ہے۔ ……*جوایک بار عتماد شکنی کرچکا ہوپھر اس پر کبھی اعتماد نہ کرو۔(شکسپیئر) ……*اعتماد شکنی سے بچنے کی کوئی ترکیب نہیں۔(ایک کہاوت) *……*……*……*……*……*……*