اردو مجلس پر کمپوزنگ سے متعلق ایک مفید ٹپ

اعجاز علی شاہ نے 'تعلیمات' میں ‏جنوری 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عام طور پر ہم لوگ جب کوئی تھریڈ یا پوسٹ بناتے ہیں تو اس کی زیبائش وغیرہ کیلئے مختلف خطوط اور کلرز وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں جس کیلئے مختلف ٹولز کو استعمال کرنا پڑتا ہےاور اس کیلئے اردو مجلس پر آن لائن رہنا پڑتا ہے۔
    آج ایک بہت ہی زبردست ٹپ لے کر آیا ہوں۔
    سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ پہلے اپنی پسند کی سیٹنگ کوئی بھی تھریڈ بناتے وقت کریں یا اگر پہلے سے ہیں تو ترمیم میں جاکر چیک کریں۔
    یہ دیکھیں میری ایک پوسٹ:
    upload_2016-1-25_17-25-9.png

    میں نے کیا سیٹنگز کی ہیں وہ یہاں سے معلوم کریں:
    upload_2016-1-25_17-26-10.png
    یہ آپ کو نظر آئے گا:
    upload_2016-1-25_17-26-41.png

    میں نے کونسے خطوط استعمال کیے ہیں یہاں پر وہ کوڈ کی شکل میں موجود ہیں۔ ان کو کاپی کریں اور اپنے پاس ورڈ فائل میں محفوظ کریں:
    upload_2016-1-25_17-28-21.png

    اب اسی فائل میں اپنی مرضی کی لکھائی کریں اور اپنا مواد تبدیل کرکے فائل سیو کرتے رہیں ۔
    upload_2016-1-25_17-31-29.png

    براوز میں پیسٹ کرنے کیلئے پھر یہاں پر جائیں:
    upload_2016-1-25_17-32-26.png

    اور جو آپ نے ورڈ میں کمپوز کیا ہے اس کو پیسٹ کریں:
    upload_2016-1-25_17-33-40.png

    یہ دیکھیں لکھائی کس طرح نظر آرہی ہے:
    upload_2016-1-25_17-34-19.png


    ہوسکتا ہے کہ آپ کو یہ طریقہ مشکل لگ رہا ہو لیکن اس سے آپ کا ٹائم کافی بچ سکتا ہے اور آپ آف لائن بہت اچھا کام کرسکتے ہیں۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں