اردو مجلس پرساونڈ کلاوڈ فیچر کا اضافہ

اعجاز علی شاہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏فروری 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    اردو مجلس پر ساونڈ کلاوڈ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب الحمد للہ تلاوت اور خطبات وغیرہ کو وہاں پراپلوڈ کرکے اردو مجلس پر امبڈ کیا جاسکتا ہے۔
    عفراء سسٹر کو اللہ تعالی جزائے خیر دے اس کیلئے۔
     
    Last edited: ‏فروری 3, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    کل یہ خطبہ اپلوڈ کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عفراء بہت خوب!
    ماشاءاللہ بہت اچھا اضافہ ہے۔اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام
    بھترین اضافہ اور بھترین ورک.
    اللہ آپ دونوں کو جزاء خیر عطا کریں.
    آمین.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت اچھا چل رہا ہے میں نے سنی ہیں امبیڈڈ آڈیوز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں