مولوی اسحاق جھالوی رافضی اور اس کی ذریت کے افکار کا مدلل ومفصل رد

ابن شہاب نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏فروری 5, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    اللہ تعالیٰ کی توفیق سے مولوی اسحاق جھالوی رافضی اور اس کی ذریت کے افکار کا مدلل ومفصل رد شروع کیا جا چکا ہے۔
    چند ایک ویڈیوز یوٹیوب کے چینل اہل سنت پاکستان پر اپ لوڈ کی جا چکی ہیں، انہیں ملاحظہ فرمائیں۔ چینل کو سبسکرائب کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    ماشاء اللہ ، خوش آمدید شخ ، مدلل رد ہے ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اسحا ق جھالوی تو میرا خیال ہے گزر گئے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    جزاکم اللہ خیرا۔ اسحاق جھالوی تو گزر گئے،لیکن پیچھے ذریت چھوڑ گئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    درست فرمایا ۔ شیخ انجنیئر پر بھی کسی تفصیلی اور مدلل رد کی ضرورت ہے۔ بارک اللہ فیک
     
  5. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    جی، وہ بھی ہو گا،ان شاء اللہ۔ اسی لیے تو صرف مولوی اسحاق جھالوی کا رد نہیں، بل کہ ساتھ میں اس کی ذریت کا رد بھی عنوان میں شامل کیا ہے۔
     
  6. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    اسحاق جھالوی کی ذریت کی جن ہفوات کا جواب چاہیے ہو،وہ اسی کے الفاظ میں مع مکمل حوالہ (لیکچرنمبر#،منٹ#،سیکنڈ#)نقل کر کے ahlesunnatpaak@gmail.com پرمیل کر دیجیے، ان شاء اللہ جلد ہی اس کا جواب ویڈیو کی صورت میں پیش کر دیا جائے گا۔
    کوئی کام آپ لوگ بھی تو کریں۔ ابتسامہ!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    اور یہ پیش کش سب لوگوں کے لیے ہے۔جو بھی اسحاق جھالوی یا اس کی ذریت کی کوئی ضلالت سنے اور اس کا جواب ویڈیو کی صورت میں لینا چاہے،وہ ہمیں میل کر سکتا ہے۔
     
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بارک اللہ فیک شیخ.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    : ) جی ضرور
    اصل میں پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ کے دفاع پر کام کرنے پر اہل بیت کے نام نہاد محبین و اعوانھم نے ناصیبت کا فتوی جوڑ دیا۔ اس لئے ہم نے لکھا تھا کہ یہ کام آپ اپنے ہاتھوں سے کردیں۔ اور فرصت میں مجلس پر شیئر کردیں تو بہتر ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں