غسل کے دوران جو وضو کرتے ہیں اس میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا نہیں

قرطبی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    غسل کے دروان جو وضو کرتے ہیں اس میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا نہیں۔دلیل سے جواب درکار ہے
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    پڑھنی چاہیے۔
    دلیل وضوء سے قبل بسم اللہ پڑھنے والی ہی ہے۔
     
  3. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    کیا اس میں بسم اللہ پڑھنا بھی عام وضو کی طرح واجب ہے؟
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    غسل کے وضوء اور عام وضوء کے احکام برابر ہیں، ما سوا سرکے مسح کے۔ کہ اس پہ دلیل موجود ہے۔
     
  5. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    دیوبندی اس کا یہ جواب دیتے ہیں اس بارے میں کچھ بتائیں
    غسل سے پہلے وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا تب مسنون ہے جب ستر کھلا نہ ہو اگر ستر کھلا ہو تو نہ پڑھے کیونکہ ستر کھلا ہونے کی حالت میں ذکر کرنا منع ہے، البتہ اگر لنگی وغیرہ باندھ رکھی ہو تو بسم اللہ پٰھنے میں حرج نہیں ہے اور اس کی دلیل وہی احادیث ہیں جن میں آتا ہے لا وضو لمن لم یسم یعنی اس شخص کا وضو کامل نہیں جس نے بسم اللہ نہ پڑھی۔
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ستر کھلا ہو تو ذکر کرنا منع ہے ۔
    اس دعوى کی کیا دلیل ہے ؟
    جبکہ میں فقہ حنفی کی کتب سے ننگے بدن نماز پڑھنا دکھا سکتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں