مقدس الفاظ والے اوراق تلف کرنے کا طریقہ

Faraz نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    میرے پاس آفس میں کاغذات (ورکنگ پیپر) آتے ہیں ، جن کی تعداد کافی ذیادہ ہوتی ہے۔ کام مکمل ہونے کی بعد انہیں پھینکنا بھی ضروری ہے، ان میں اکثر لوگوں کے نام وغیرہ ہوتے ہیں جس میں اکثر انگریزی میں "اللہ" اور "محمد" اور دوسرے اسلامی نام بھی ہوتے ہیں تو میں ان ناموں کو پرمننٹ مارکر سے رنگ پھیر کر کاغذات ضایع کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیا اس میں گناہ ہے؟ اس کا حل کیا ہے۔ نیز ضرورت پیش آنے پرقرآنی آیات کے کاغذ کو کس طرح ادب سے ساتھ مٹایا یا ضائع کیا جا سکتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. Faraz

    Faraz ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2012
    پیغامات:
    149
    جزاک اللہ۔
    آفسی کاغذات (ورکنگ پیپر) کو جلانا ممکن نہیں، آفس ڈیکورم کا مسئلہ ہے، اور گھر نہیں لے جایا جا سکتا۔ کنٹرول سخت ہیں ۔ مختصر یہ کہ ڈسٹ بن ہی فارغ کاغذات کا مقدر ہیں۔ ایسی صورت میں پرمننٹ مارکر ہی مسئلہ کا حل نظر آیا مجھے۔ لیکن اس میں بھی احتمال رہتا ہے کہ باریک لکھائی کی وجہ سے کوئی لفظ مٹانے سے رہ جائے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ پر یہ فرض نہیں ہے کہ ہر کاغذ کو دیکھیں اور مقدس الفاظ مٹائیں، بلکہ اگر کوئی ایسا کاغذ اتفاقا نظر آجائے جس میں مقدس الفاظ ہوں تو اسے مٹا دیں۔
    مزید تفصیل کے لیے یہ فتوی دیکھ لیں
    ولا يتحتم عليه النظر في كل ورقة ملقاة على الأرض لينظر فيها ، كما لا يتحتم عليه رفع كل ورقة في الأرض بها ذكر الله ، لأن ذلك سيشق عليه كثيراً ، وإنما الواجب عليه من ذلك ما قدر عليه واستطاع فعله دون الوقوع في الحرج والمشقة .
    https://islamqa.info/ar/158570
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں