برطانوی ہسپتال کا باپردہ مریضہ کے لیے باوقار گاؤن متعارف کروانے کا اعلان

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏مارچ 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    باحجاب مسلم مریضاؤں کی ایک بڑی مشکل کو سمجھتے ہوئے ایک برطانوی ہسپتال نے عام ہاسپٹل گاؤن کی بجائے ایسا ساتر عبایا متعارف کروایا ہے جس سے پردہ کرنے والی خواتین کے احساسات مجروح نہیں ہوں گے۔
    اس قابل تعریف قدم تک پہنچنے میں کتنی باپردہ خواتین کی محنت اور محبت شامل ہے بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ اس گاؤن کو متعارف کروانے اور اس کی تجویز دینے والی خواتین مسلم تھیں ۔ الحمدللہ بے حیائی کے طوفان میں اسلام کی یہ بیٹیاں اپنی حیا اور اپنی شناخت نہ صرف برقرار رکھے ہوئے ہیں بلکہ اسے منوانے میں بھی کامیاب ہو رہی ہیں۔
    “When working with a focus group of Muslim ladies, we received very strong feedback that having to wear the usual hospital gown made them extremely uncomfortable, because it puts them in a position where they have to violate the rules of their faith.

    “We wouldn’t want this for any patient, so we introduced the new ‘multi-faith dignity gown’."

    Nada Fawal, a member of the patient focus group who helped to introduce the gown, explained: “We are absolutely delighted the trust has introduced the new gowns.

    “For Muslim women, to have any flesh exposed, other than their face and hands, is like having very private parts of the anatomy, such as the breasts, displayed.

    “This means wearing the normal hospital gown is uncomfortable for us.

    اس ایمان افروز خبر کی تفصیل: http://www.huffingtonpost.co.uk/201...i-faith-dignity-gowns-hospital_n_9385452.html
    اللہ کرے کہ مغرب کی نقالی میں مرے جارہے مسلمان ڈاکٹروں اور ہسپتال مالکوں کو بھی ایسی کوئی توفیق ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!
    شئرنگ کا شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اللہ ان با حیا خواتین کی محنت کو قبول فرمائے اور انھیں ثابت قدم رکھے آمین..
    اغیار کی نقالی کرنے والے مسلم ڈاکٹرس وہسپتال والوں کے لئے ایک درس عبرت..

    جزاک اللہ خیرا



    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں