Animation

Aamirfarooq13 نے 'فن کدہ' میں ‏مئی 8, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بہت خوب ـ عامربھائی ، اس تصویر میں "فن" اور "کدہ" کہاں ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ابو عکاشہ بھائی یہ تصویر انیمیشن کے ساتھ ہے پر جب یہ تصویر میں نے آئی فون میں سیو کی تو انیمیشن ختم ہو گئی پتہ نہیں آئی فون میں کیا مسئلہ ہے کوئی بھی انیمیشن سیو نہیں ہوتی، اگر آپ کو اس کا حل پتہ ہے تو ضرور بتائے گا،


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    فوٹو لاائبریری مین انیمیشن save نہیں ہو سکتے۔صرف تصویریں محفوظ ہو سکیں گی۔ اسے محفوظ بنانے کا ایک اور طریقہ ہے وہ یہ کہ آپ اپنے کسی دوست کو میسج کر دیں ۔ پھر محفوظ ہو جائیں گے۔
     
  5. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    کس ایپلیکیشن کے ذریعے بھیجوں آئی میسج ؟ میل ؟ واٹس اپ ؟ لائن ؟ ایمو ؟ فیس بک میسنجر ؟ میں نے یہ انیمیشن تصویر پتہ نہیں اسی فورم میں دیکھی تھی یا شاید کسی اور فورم میں، دل کیا اس انیمیشن کو فیس بک پر پوسٹ کیا جائے پر وہ تو وہاں جا کر ایک عام سی رُکی ہوئی تصویر تھی، لوگ پتہ نہیں فورمز، فیس بک، گوگل پلس پر کیسے انیمیشن پوسٹ کرتے ہیں


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    یہ تو تصویر JPEG میں ہے ـ انیمیشن کے ساتھ کیسے ہیں ـ گف فائل وٖغیرہ ہو تو الگ بات ہے ـ بہرحال مجھے اس کا اتنا تجربہ نہیں ـ
     
  7. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ابو عکاشہ بھائی یہ تصویر پہلے انیمیشن کے ساتھ تھی میں نے اسے آئی فون میں سیو کر لیا، پھر سوچا اسے پوسٹ کروں تو موبائل میں دیکھا وہ تصویر میں انیمیشن ختم ہو چکی تھی میں نے سوچا اسے شاید فورم میں پوسٹ کروں تو پھر سے انیمیٹ ہو جائے پر ایسا کچھ نہیں ہوا


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  8. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    میں ایک بار پھر سے یہاں وہی انیمیشن تصویر پیسٹ کر رہا ہوں یہ دیکھنے کے لیے کہ اب کی بار تصویر انیمیٹ ہوتی ہے یا نہیں


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  9. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    معذرت اس بار بھی تصویر انیمیٹ نہیں ہوئی پر، میں نے اس بار وہی انیمیشن تصویر ٹابا ٹالک کی بجائے سفاری براؤزر استعمال کر کے اس فورم سے تصویر سیو کی تھی آئی فون میں تصویر انیمیشن کے ساتھ نہیں شو کرتا پر وہ گف کی فائل بنا کر سیو کرتا ہے، یہ میں نے میتا ڈاٹا ایپلیکیشن انسٹال کر کے تصویر کا میتا ڈاٹا چیک کر کے دیکھا، میں نے یہ ہی تصویر آئی میسج پر بھیجی تو وہ انیمیشن کے ساتھ سینڈ ہوئی اور انیمیشن کے ساتھ رسیو ہوئی


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  10. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جی آئی میسج یا ٹیکسٹ میسج اپنے موبائل فون سروس کے ذ یعے سم استعمال کرتے ہوئے۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اگر آپ سوا ،زین یا موبایلی میں سے کوئی سم استعمال کررہے ہیں تو ٹیکسٹ میسج کرکے بھیج دیں ۔
     
  12. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ٹیکسٹ میسج استعمال کیے زمانہ ہوگیا، باہر مجھے وائی فائی انٹرنیٹ پر استعمال کرنا ہے وہ بھی ہر جگہ جہاں جِف سپورٹ ہو


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    مسئلے کا حل یہی نظرآرہا ہے کہ ٹیکسٹ میسج کردیں ـ ہم تو اب بھی ٹیکسٹ میسج استعمال کرتے ہیں ـ کیونکہ دوسرے ذرائع کے لئے انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہوتا ہے ـ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں