کہوں گا

Aamirfarooq13 نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏مئی 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    حیرت ہے ابھی آپ کو بتایا گیا تھا کہ کسی اور کے کہے ہوئے یا لکھے ہوئے الفاظ حوالے کے ساتھ آگے پوسٹ کیا کریں ۔ اس مرتبہ آپ نے شعر ہی تبدیل کر دیا۔ برائے مہربانی شاعرہ کا حوالہ دے دیں اور شعر میں جو جنس تبدیل کر دی گئی ہے وہ بھی ٹھیک کر دیں ۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابتسامہ ۔نہیں عامر فاروق نے شاید فیس بک سے لیا ہے ،تحقیق نہیں کی ۔ اورشیئر کردیا ۔ جو شاعرنہیں ،یا شاعری سے دلچسپی نہیں رکھتا ہے وہ بھی جانتا ہے کہ یہ شعرپروین شاکر کا ہے ۔
     
  4. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    انا جی نے صحیح کہا میں نے شعر کی جنس تبدیل کی ہے، اب میں آدمی ہوں تو اس شعر کو ایسے ہیں کہوں گا، رہی بات حوالے کی تو سچ میں مجھے نہیں معلوم یہ کس نے کہا ہے لکھا ہے، بس کہیں لائن پڑھی تھی اچھی لگی تو گرافک کے ساتھ بنا دی، شعر۔و شاعری آپ کے اندر بسے انسان کی عکاسی کرتی ہیں کہ وہ کیا سوچتا ہے کیسے کس چیز کو کس نظر سے دیکھتا ہے، بس یہ ہی سب دیکھتے ہی دیکھتے الفاظ بن جاتے ہیں جسے لوگ شاعری کہنے لگتے ہیں, میں حوالوں کی قید میں نہیں رہتا بس جہاں جو دل کو لگا اور جو مجھے لگا لکھ دیا، ضروری نہیں کوئی اسے دیکھ کراچھا کہے یا برا، معذرت اگر یہاں یہ پوسٹ کرنے سے آپ کو برا لگا تو۔


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    فاروق بھائی، ہر تھریڈ یا پوسٹ میں بحث کی ضرورت نہیں ہوتی. اسلوب مناسب رکھیں.اگر غلطی ہے اس کو تسلیم کرنے میں حرج نہیں ۔ کیونکہ اناسسٹر آئی ٹی سیکشن کی ناظمہ ہیں ۔ اورانہیں یاددہانی یا تنبیہ کا اختیار کیا ہے. اللہ کرے میں غلط ہوں،شاید آپ نے جان بوجھ کر دوسرا اقتباس بغیر حوالہ کے شیئر کیا ۔ اگر ایسا ہے تو آئندہ خیال رکھیں ۔ شکریہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    میں ڈیلیٹ کرنا چاہ رہا ہوں پر آپشن نہیں آ رہا[​IMG]

    ابو عکاشہ بھائی آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں ڈیلیٹ اوپشن نہیں ہے، بابر بھائی یا کوئی اور اگر اسے ٹیلیٹ کر سکتے ہیں تو پلیز کر دیجئے،
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اگر آپ کو اس چیز کا احساس ہو گیا ہے کہ بغیر حوالہ شیئر کرنا غلط ہے، تو ڈیلیٹ کی ضرورت باقی نہیں رہی. مستقبل میں خیال رکھیں. جزاک اللہ خیرا
     
    • متفق متفق x 1
  8. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    کس سوفٹویر سے بناتے ہیں آپ؟؟؟ موبائل کے لۓ کوئ ہو تو بتائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    عمر اثری بھائی مجھے کمپیوٹر سے کچھ بنانا نہیں آتا نا میں بنا پاتا ہوں، سب کا سب آئی فون سکس ایس پلس موبائل میں ہی بناتا ہوں، ایپل کے ایپ سٹور میں جا کر کچھ ایپلیکیشن کے ذریعے میں جو زیادہ ایپ استعمال کرتا ہوں ان میں سے یہ دو ہیں[​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    جزاک اللہ خیر محترم بھائ
     
  11. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    عمر بھائی آپ کو بھی تھینکس کہنا چاہتا تھا پر پتہ نہیں کیا ہوا ٹابا ٹالک ایپلیکیشن کی اپڈیٹ آئی تھی اسے کر لی اس کے بعد سے تھینکس اور لائک کا آئکن ہی غائب ہو گیا اس فورم پر، باقی فورمز پر تو نظر آ رہا ہے، ایسا صرف میرے ساتھ ہو رہا ہے یا آپ کو بھی نظر نہیں آ رہا ؟[​IMG]

    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  12. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    کچھ تو پرابلم ہے پیارے بھائ
     
  13. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں