لغات سافٹ وئیر

ابوعکاشہ نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏مئی 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    الحمد للہ لغات سافٹ وئیر کا ابتدائی ورژن آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

    ذیل میں دیئے گئے ڈاؤن لوڈ لنک سے تمام مطلوبہ لغات اور سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیں اور انسٹال کرنے کے لئے درج ذیل طریقہ اختیار کریں

    سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں
    چاروں لغات (قاموس الوحید، المنجد، مصباح اللغات، قاموس الجدید) بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں
    ان تمام کو ایک فولڈر میں ان زپ کرکے رکھ لیں
    اس کے بعد ComicDictionary.exe چلا کر دیکھیں اگر سافٹ نہ چلے تو ہو سکتا ہے آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک نہ ہو۔ اس لئے ساتھ ہی ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا لنک بھی دیا جا رہا ہے۔

    • ComicDictionary
    http://www.mediafire.com/download/5bt9ai6po4bky71/ComicDictionary.zip

    • قاموس الوحید
    http://www.mediafire.com/download/do94ocvs7naxcxt/qamosulwaheed.zip
    • المنجد
    http://www.mediafire.com/download/pwhr5p563tcp4km/almunjid.zip
    • مصباح اللغات
    http://www.mediafire.com/download/mnr95qaotb09tzo/misbahullughat.zip
    • قاموس الجدید
    http://www.mediafire.com/download/wwwdgfb6g9dogol/qamosuljadeed-urdu.zip

    DotNetFramework 4.0
    http://www.microsoft.com/en-us/download/confirmation.aspx?id=17718

    مصدر: لغات سافٹ وئیر

    نوٹ : یاد رہے کہ لغات کو یونی کوڈ کرنے کا کام جاری ہے ۔ آپ بھی اس خیر کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    کس طرح تعاون کیا جاسکتا ہے؟
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    شمولیت اختیار کریں ۔ بعد میں لوگن ہو کر ٹائپنگ کے ذریعہ مدد کرسکتے ہیں ۔
    http://www.elmedeen.com/Login.aspx
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    فی الوقت تو یہاں فضائل صدقات کی ٹائپنگ پر کام جاری ہے۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    اوہ ۔نہیں رہنے دیں پھر ۔فضائل اتنے زیادہ نہیں جتنی ان پر محنت کی جاتی ہے ۔ جب کہ کیفیت نامہ اپ ڈیٹ میں تھا کہ ہم لغات کی کمپوزنگ کروا رہے ہیں ۔ خیر آپ نے یہ سوفٹوئر انسٹال کرکے چیک کیا ہے؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    نہیں، سافٹ وئیر تو ابھی تک چیک نہیں کیا۔
     
  7. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    جناب عکاشہ صاحب اس میں اگر کوئی دوسری لغات شامل کی جائیں تو ان کا طریقئہ کار کیا ہوگا
     
  8. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    جناب عکاشہ صاحب اس میں اگر کوئی دوسری لغات شامل کی جائیں تو ان کا طریقئہ کار کیا ہوگا
     
  9. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    عکاشہ بھائی ڈکشنری نہیں چل رہی ہے
    اوپن کرتے ساتھ ڈکشنری ڈیٹا نہیں ہے اس طرح کا میسج آرہا ہے
    جبکہ میں نے تمام ڈکشنریز کو ان زپ بھی کردیاہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    بھائی عبدالرحیم جس فولڈر میں آپ کی لغات رن فائل ہے اسی فولڈر میں آپ لغات کی فائل پغیر ان زپ کئے رکھ دیں اور پھر لغات کی رن فائل کو ڈبل کلک سے رن کرلیں لغات کھل نی شروع ہوجائے گی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں