امام بخاری کا حدیث کو پرکھنے کے لئے استخارہ کرنا

شفیق سومرو نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 1, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفیق سومرو

    شفیق سومرو نوآموز

    شمولیت:
    ‏مئی 21, 2016
    پیغامات:
    19
    السلام علیکم
    میں نےامام بخاری کے بارے میں ایک دفعہ کسی کتاب میں پڑھا تھا( اب صحیح یاد نہیں) کہ انہوں نے حدیث کے پرکھنے کے لیے استخارے کیے تھے پھر جاکر اس حدیث کو کتاب میں درج کیا... کیا ایسا ھو سکتا ہے..

    Sent from my C2305 using Tapatalk
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جی ایسا ممکن ہے۔
     
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    صحیح البخاری اردو ترجمہ کے شروع میں امام بخاری کے حالات زندگی کے بعد یہ بات درج ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں