ویڈیو کا چھوٹےسائز میں نظر آنے کا مسئلہ

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]
    میں آج اپنا کمپیوٹر کلین کر رہا تھا جو غیر استعمال شدہ چیزیں ہیں اسے ڈیلیٹ کر دوں تاکہ کمپیوٹر تھوڑا ہلکہ ہو جائے دو ٹیڈا فل ہونے کو آئی ہے، یہ سب کرتے ہوئے ایک ویڈیو فائل آئی جسے میں نے سیکھنے کے ارادے سے محفوظ کر رکھا تھا اس فائل کو ٹھیک کرنے کےچکر میں بہت ٹائم خراب کیا، دیکھاجائے تو آج کا دن بھی،
    یہ ایک وی او بی ویڈیو فائل ہے جو پلے ہونے کے بعد چھوٹی نظر آتی ہے، صحیح طریقے سے دیکھنی ہو تو ویڈیو کو پلیئر میں تھوڑا کھینچنا پڑتا ہے تب جا کر ویڈیو دیکھنے کے قابل ہوتی ہے پر یہ چیز ہر دفعہ کرتے غصہ بھی آتا ہے کہ یہ کیا ہر دفعہ دیکھنے کے لیے یہ کرو سوچا اس ویڈیو کو مستقل طور پر صحیح کر لوں اور اس کا فورمیٹ ایم پی فور کر لوں تاکہ موبائل میں بھی آسانی سے استعمال ہو سکے پر ہر کوشش کے بعد کچھ بھی نہیں ہوا کمپیوٹر میں بھر بھر کے کنورٹر بھی انسٹال کر لیے سمجھ نہیں آئی تو انھیں ان انٹسال بھی کر ڈالے تھک گیا سائز اور ایس پیکٹ ریشو کوسمجھتے سمجھتے، اگر آپ کچھ بتا سکیں تو مہربانی جو یہاں تصویر دی ہے اس میں ویڈیو کھینچنے کے بعد پلیئر کیا انفارمیشن دیتا ہے وہ آپ کے سامنے ہے
    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں