اس نے نہ شافعی کو چھوڑا نہ حنفی کو

عمر سلطان نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جون 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر سلطان

    عمر سلطان نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 9, 2016
    پیغامات:
    36
    فقہ کے مذاہبِ اربعہ جب مُشخس و مدون ہو گئے اور تقلید شخصی کا التزام قائم ہو گیا تو سوال پیدا ہوا ان چاروں اماموں میں افضل کون ہیں؟ امام ابو حنیفہ یا امام شافعی ؟ اب بحث شروع ہوئی اور بحث نے جنگ و قتال کی شکل اختیار کر لی چنانہ ہلاکو خان کو اسلامی ممالک پر حملہ کی سب سے پہلی ترغیب خراسانیوں کے اسی جھگڑے سے ملی حنفیوں نے شافعیوں کی ضد میں آ کر بلاوا بھیجا اور شہر کے پھاٹک کھول دئیے پھر جب تاتاریوں کی تلوار چل گئی تو اس نے نہ شافعی کو چھوڑا نہ حنفی کو۔
    #ماخوذ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں