منقبت در شان ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنها....

عمر اثری نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏جون 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    منقبت در شان ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنها....


    روشنی کا پتا عائشہ
    ظلمتوں میں ضیا عائشہ

    مرحبا آپ کا ہم سفر
    ہے رسول خدا عائشہ

    آپ کو بیویوں میں عزیز
    عائشہ عائشہ عائشہ

    نزع کے وقت سرکار کے
    سب نے جانا ہیں کیا عائشہ

    علم و حکمت کہ دانش وری
    سب میں ہیں فائزہ عائشہ

    مسئلہ پوچهتے کیوں نہ لوگ
    عالمہ فاضلہ عائشہ

    سورہء نور میں ہے سحر
    رتبہء سیدہ عائشہ

    سحر محمود (سنابلی)
    کپل وستو، نیپال
     
    • اعلی اعلی x 4
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ماشاء اللہ ،بہت عمدہ اشعار ، جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں