مقلد سلفی المعروف المداخلہ کی شیخ وصی اللہ عباس کوبدنام کرنے کی کوشش

ابوعکاشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جولائی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    مقلد سلفی المعروف المداخلہ کی شیخ وصی اللہ عباس کوبدنام کرنے کی کوشش

    شیخ وصی اللہ عباس حفظ اللہ کا ایک ہی قصور ہے کہ اس نے مقلد سلفیوں کے اسکالر مرتضی بخش کا رد کیا ہے ۔ اور ردود میں اتنا ادب تھا کہ کہیں مرتضی بخش کا براہ راست نام نہیں لیا ۔ اب یہ لوگ شیخ کے موقف کو اس طرح کاٹ چھانٹ کرشیخ کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

    کیا ایسا نہیں کہ لوگوں کو جید اور مستند علماء کرام سے متنفرکرکے اصاغر کی تقلید پرمجبورکیا جارہا ہے ۔
    فرمان نبوی ہے کہ ؛
    ان من اشراط الساعۃ ان یلتمس العلم عند الا صاغر )
    علامات قیامت میں ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اصاٖغرسے علم حاصل کیا جائے گا
    (صیح ؛ السلسلۃ الصحیۃ (695) صیح الجامع الصغیر (2208) )

    معلوم نہیں ان کا یہ تعصب اور تنگ نظری اوراندھی تقلید کا انجام کیا ہواور کہاں اس پراختتام ہو ،اللہ ہدایت دے

    تفصیل کے لیے فیس بک ویڈیولنک دیکھیں جو کہ ان مقلدسفلیوں کے صفحہ سے شیئرکی گئی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں