خدمت کیا ہے؟

ابوعکاشہ نے 'نثری ادب' میں ‏جولائی 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    میری نظر میں خدمت کیا ہے؟

    خدمت اک سرشاری کیفیت ہے،
    خدمت ذاتی مقاصد سےعاری اور اور مادیت سے خالی ہوتی ہے۔
    مجبورا نہیں ہوتی ۔۔ مجبورا کروائی نہیں جا سکتی۔
    یہ ادب، احترام اور محبت کے خمیر سے بنی ہے،
    تشکر کے ایندھن سے چلتی ہے اور نسل در نسل اپنا اثر قائم رکھتی ہے۔
    یہ بے لوث کوشش کسی بھی مذہب، مسلک، رنگ، نسل اور سرحدوں سے بالاتر ہو کر کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کا نام ہے۔
    یہ کسی کے لئے کچھ کرنے، کام آنے اور شمع سے شمع جلاتےچلے جانے کا نام ہے۔
    کسی کو ایک لفظ سکھا دینا بھی خدمت ہے۔
    اور کسی راہگیر کو رستہ دکھا دینا بھی خدمت ہے۔
    ایجادات بھی خدمت سے کم نہیں،
    اور کسی کے لئے کچھ اچھا، کچھ مثبت سوچنا بھی خدمت ہے ۔
    ------------
    - خرّم امتیاز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب۔ شئرنگ کا شکریہ
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میری نظر میں خدمت کیا ہے؟

    اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لئے دنیا میں بھلائی کرنا، یعنی اپنی مدد آپ!
     
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    593
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں