سعودی عرب میں مقیم 87 سالہ امریکی انجینئر کا قبول اسلام، محمد نام رکھ لیا

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏جولائی 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    امارات 247 کی خبر کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ایک 87 سالہ امریکی انجینئر Albert Hans نے اسلام قبول کر لیا ۔ انہوں نے اپنا نام بدل کر محمد رکھ لیا۔ 55 سال سے سعودی عرب میں مقیم محمد البرٹ 1961 میں یہاں آئے تھے۔ اس سال 21 رمضان کو انہوں نے قبول اسلام کا فیصلہ کیا۔ اللہ اکبر وللہ الحمد۔
    اردو ترجمہ: نا چیز
    حوالہ دارالسلام فیس بک پیج
    شہادت کی مکمل وڈیو
     
    Last edited: ‏جولائی 28, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں