کینیڈا: خاتون پولیس آفیسرز کو یونیفارم میں حجاب کی اجازت مل گئی

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏اگست 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کینیڈا کی آر سی یم پی نے اپنی پولیس یونیفارم میں تبدیلی کرتے ہوئے مسلم خاتون پولیس آفیسرز کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب بعض مغربی ممالک سے خواتین کا حجاب زبردستی اتروانے کی خبریں آ رہی تھیں، کینیڈا سے آنے والی اس خبر کو کئی اداروں نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔
    حوالہ http://www.aljazeera.com/news/2016/08/canada-female-mounted-police-wear-hijab-160824141522168.html
    http://www.bbc.com/news/world-us-canada-37173669
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • اعلی اعلی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں