سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر کا قبول اسلام اور حج

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏ستمبر 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    سعودیہ میں متعین برطانیہ کے سفیر سائمن کلسن نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اس سال اپنی اہلیہ ہدی کے ساتھ حج بھی ادا کیا ہے۔اس خبر کو عالمی میڈیا نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔ ان کی عمر 60 برس ہے اور وہ سعودی عرب میں 2015 سے سفیر ہیں۔
    انہوں نے اپنے قبول اسلام کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا: مختصرا یہ کہ 30 سال تک اسلامی معاشروں میں رہنے کے بعد اور ہدی سے شادی سے پہلے بالآخر میں نے اسلام قبول کر لیا۔
    یاد رہے اس سال برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 19000 افراد نے حج کیا جنہوں نے اس خبر پر بہت خوشی کا اظہار کیا۔ برطانوی سفیر نے اپنے قبول اسلام کے متعلق انٹرویو دینے پر ابھی آمادگی ظاہر نہیں کی۔

    حوالہ برطانوی جریدہ ٹیلی گراف
    http://www.telegraph.co.uk/news/201...o-saudi-arabia-completes-hajj-pilgrimage-aft/
    سعودی جریدہ عرب نیوز
    http://www.arabnews.com/node/984391/saudi-arabia
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں