عفرا کے اردو مجلس پر چار سال مکمل

عائشہ نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اکتوبر، 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بھائی صاف پوچھیں تو مشکل بات ہے! میں بہت مصروف ہوں۔ دوسرا یہ کہ فورمز کے مسائل بہت ہمت اور حوصلہ طلب ہوتے ہیں۔ مجھ ایسے سیدھے سادے انسان پر ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ ہاں میں مشروط ذمہ داری لینے کا سوچ سکتی ہوں۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    حسب عادت میں مجلس کا ہر تھریڈ یا پوسٹ غور سے نہیں پڑھتا ۔ بہ حیثیت انتظامی رکن صرف ایک نظر دیکھتا ہو ں ۔ جوبات میرے کام کی تھی اسی کا اقتباس لیا ۔ دعوی کی بات تو مجھے سمجھ نہیں آئی تھی ۔ کس حوالے سے کہی جارہی ہے ۔
    لیکن جو بات میں نے لکھی تھی وہ آپ کے سابقہ ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے کی تھی ،اللہ کی توفیق سے مجلس کی نیٹ کی دنیا میں واپسی اورتکنیکی معاملات آپ کی کوششوں سے پایہ تکمیل کو پہنچے تھے .۔ ان مسائل کو بہتر سمجھتی ہیں۔اس لئے مجلس کو آپ کی ضرورت رہے گی ۔
    یہ کوئی نئی بات نہیں ۔ کسی بھی ادارے میں کوئی بھی ذمہ داری کچھ لینے اور دینے کے اصول پر ہی تفویض کی جاتی ہے ۔ورنہ نہیں ۔ ان شاء اللہ ، واپسی کے بعد شروط بھی طے ہو جائیں گی ۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ٹھیک ہے، جب تک کوئی متبادل موجود نہیں میں تکنیکی امور کو دیکھ سکتی ہوں ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ آپ کو اس کا اجر نصیب کرے۔
    اردو مجلس کا مواد گوگل پر بہت ہی زیادہ دستیاب ہے اور یہ ممبرز کی اخلاص کا نتیجہ ہے۔
    میں کبھی کبھی کوئی حدیث وغیرہ تلاش کرتا ہوں تو حیرانی ہوتی ہے کہ گوگل میں اردو مجلس کا پیج سامنے آجاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شکریہ ۔جُزیتِ خیراً
    میں نے لکھا تھا کہ کچھ تکنیکی مسائل ایسے ہیں جو مستقل توجہ چاہتے ہیں ۔ اگرچہ متبادل شخص موجود ہو ۔ بارک اللہ فیک ۔
     
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    میں تو ماشاء اللہ تقریبا ہر دن ایک نا ایک بار گوگل کے ذریعے پہونچ جاتا ہوں.... ابتسامہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بالکل درست۔
    مجھے ایک بات سمجھ آئی ہے کہ ہر نیک کام کا اللہ خود وارث ہوتا ہے۔ ایک نیک آدمی اپنے سانس ختم ہونے پر کام جہاں چھوڑتا ہے اللہ کے کچھ دوسرے نیک بندے ان کاموں کو وہیں سے جاری رکھتے ہیں۔ کبھی ہمیں یہ صاف نظر آجاتا ہے کبھی خبر بھی نہیں ہوتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    میں بھی آپ کو أپنی طرف سے أپنی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ اور اللہ تعالى سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اخلاص کے ساتھ آپ کو مزید علم و عمل کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان نیک اعمال کو قبول فرمائے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں