وہ مشہور سنی چہرے جو محرم الحرام میں رافضی شیعہ کے ماتمی کاروبار سے بھی جیبیں بھرتے ہیں

عائشہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏اکتوبر، 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دینی مواقع، ہمارے ذرائع ابلاغ کے لیے کاروبار کا اہم موقع ہیں۔ کسی دن، مہینے کی فضیلت چاہے ثابت ہو یا نہ ہو، وہ مسلم ثقافت کا اہم دن بنا کر پیش کیا جاتا ہے کہ کروڑوں کا بزنس اسی سے چلتا ہے۔ اس موقع پر ایسے ایسے لوگ کرتب دکھاتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔ وہ چہرے جو سال بھر سنی میک اپ میں ہوتے ہیں محرم آتے ہی رافضی شیعیت کا ایسا حملہ ہوتا ہے کہ لباس تو کجا عقائد تک بدل جاتے ہیں۔ گرگٹ تو خوامخواہ بدنام ہے۔ یہ لوگ کھال ہی نہیں دل بھی سیاہ کر لیتے ہیں۔ وہ ہستیاں جن کا دفاع ہم پر فرض تھا ان کو گالی دینے والوں کے ساتھ بیٹھ کر ان ہی کے رنگ میں ماتم کرنے والے یہ سنی کس منہ سے خود کو اہل سنت والجماعت کہتے ہیں؟
    ذرا کچھ مشہور سنی لکنگ شکلوں کو پہچانیے وہ اس سیزن میں کیا کر رہے ہیں۔۔۔ شہرت کے لیے کیا کیا بیچنا پڑتا ہے بے چاروں کو۔



    ریحان یوسفی کی طرف سے ایک رافضی ذاکر کی ہفوات کو "علمی نکات" قرار دینے کی یہ واردات دیکھ کر شاید ہمیں عبرت حاصل ہو۔امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے متعلق یہ غلیظ الفاظ لوگ آج تک دہراتے پھر رہے ہیں۔ پھیلانے والے یہی بے کار چینل ہیں۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 6, 2016
    • معلوماتی معلوماتی x 5
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    استغفراللہ العظیم
    یہ تو بالکل ایسے ہی ہے جیسے قربانی کے دنوں میں اکثر لوگ مالی منفعت کے لیے اپنا اپنا پیشہ چھوڑ کے قصائ بن جاتے ہیں ۔ اسی طر ح یہ لوگ چند دنوں کے لیے شعیہ بن جاتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ پاکستان میں میلادیے حضرات محرم کے ایام میں پیسے لے کر جلوسوں میں ماتم کے لیے جایا کرتے تھے۔
    اور پھر ان کے علماء کی تقریروں کو دیکھیں یہ حضرت امام حسین کی شہادت کے بارے میں وہی کچھ بیان کرتے ہیں جو کہ شیعہ کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے۔ جن میں سے اکثر جھوٹ ہے۔ اور جس کا حقیقت سے کوئ تعلق نہین ہے۔
     
    • متفق متفق x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شہرت اور پیسہ مقصد ہو تو انسان محرم میں نوحہ خواں ہو گا، ربیع الاول میں نعت خواں، ذوالحج میں حج گائیڈ، اور اپنے بچپن کے گلوکار دوستوں کی محفل میں ماڈریٹ مولوی جو تھوڑا بہت گٹار بجا کر گنگنا بھی لے۔
     
  4. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اگر امیر المؤمنین، خلیفۃ المسلمین یزید ؒبن معاویہؓ کا دفاع نہ کیا جائے تو صحابہ کرام ؓ کا دفاع مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے ۔ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے پہلے ایک منصف انسان کو جذبات سے عاری ہونا لازم ہے ورنہ پہلے سے بنے ہوئے نظریات اسے کبھی بھی حق تک پہنچنے نہیں دینگے ۔اور خالصتاً اس سیاسی معاملے کو دین ِ اسلام کا حصہ بنانا یا اس کو اسلام سے جوڑنا نہ صرف صحابہ کرامؓ سے غداری ہے بلکہ ایمان و اسلام سے محروم ہو جانے کےمترادف ہے۔
    میری نظر میں ”بارہ قریشی خلفاء“ اور ” جہادِ قسطنطنیہ“ والی روایاتِ حدیث ”قاطع حجت“ ہیں۔ فقط یہی دو ”روایاتِ حدیث“ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کے مضبوط و مدلل دفاع کے لیے کافی و شافی ہیں۔اگر ہمارے بھولے بھالے اہلِ سُنت کی اکثریت فقط ان دو روایات کو بلا تاویل مان لیں تو کسی ”بحث و مباحثہ “ کی ضرورت نہیں رہتی۔
    اللہ تعالٰی ہمیں ایسے رفض نما اہلِ سُنت و الجماعت سے محفوظ رکھے ، آمین۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 11, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالکل درست نشان دہی کی۔ محرم میں روافض کے ساتھ پروگرام کر کر کے ان کی زبان میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے لیے جو زہر بھر جاتا ہے اس کا نتیجہ ہم پچھلے کئی سال سے دیکھ رہے ہیں۔ خود کو اہل سنت کہنے والے ہی غیرت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں