وہ نام جو اسمائے حسنی میں سے نہیں

عائشہ نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بعض نام جو اسماءاللہ الحسنی میں سے نہیں لیکن عام طور پر انہیں اسمائے حسنی کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
    سمي الله بماسمى به نفسه
    وممالم يثبت العاطي وثبت المعطي
    ولم يثبت الستار وثبت الستير
    ولم يثبت الجابر وثبت الجبار
    ولم يثبت الناصر وثبت النصير
    ہم اللہ کو انہی ناموں سے پکارتے ہیں جو اس نے خود ذکر کیے ہیں
    درست اسمائے حسنی ہیں المعطی ، الستیر، الجبار، النصیر ۔
    جب کہ جونام ثابت نہیں وہ ہیں: العاطی، الستار، الجابر، الناصر
    بشکریہ شیخ محمد صالح المنجد
     
    • اعلی اعلی x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں