پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا گلابی ٹیسٹ

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏اکتوبر، 13, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ایشیا کے پہلے اور دنیا کے دوسرے ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہیں۔
    پہلے سیشن کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 81 رنز بنائے تھے۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ابن توقیر بھائ اس کے آگے کی روداد آپ نے ابھی تک قلمبند نہیں کی۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ایشیا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا اختتام سنسنی خیز رہا۔پاکستان نے فتح حاصل کی 56 رنز کے مارجن سے۔
    پہلی اننگز میں اظہر علی کے 302 کی بدولت پاکستان نے 579 رنز بنائے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 357 رنز پر آوٹ ہوگئی۔پاکستان کی تیسری اننگز میں بیٹنگ 123 رنز بنا کر مکمل طور پر فلاپ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کو تقریباً 346 رنز کا ہدف ملا جیت کے لیے۔ان کی جانب سے ڈیرن براوو نے بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 116 رنز بنائے مگر ان کی ٹیم 289 پر آل آوٹ ہوگئی۔
    یوں اس ٹیسٹ میں پاکستان کو 56 رنز کی جیت نصیب ہوئی۔مین آف دی میچ اظہر علی رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں