سنن رواتب کو گھر میں پڑھنا ؟

اعجاز علی شاہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 13, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    میرا سوال یہ ہے کہ کیا سنن رواتب کو گھر میں پڑھنا افضل ہے ؟
    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نفلی نماز کے علاوہ سنن رواتب میں گھر میں پڑھا ہے ؟
    رفیق طاھر
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    سنن رواتب گھر میں پڑھنا نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔

    فجر کی سنتوں کے بارہ میں صحیح مسلم میں ہے :
    92 - (724) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمْرَةَ تُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ: " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَيُخَفِّفُ، حَتَّى إِنِّي أَقُولُ: هَلْ قَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ؟ "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بارک اللہ فیک یا شیخ
     
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں