سو لفظوں کی کہانی

عبداللہ امانت محمدی نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    20دسمبر 2055 بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوزپر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے خوشحال ملک ہے۔ زکوۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہے"۔ اتنے میں میری والدہ نے کہا:" عبداللہ بیٹا تہجد کا وقت ہو گیا ہے، نفل ادا کر لو۔"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں