اسلام آباد دھرنا،سردی میں گرمی

ٹرومین نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اکتوبر، 27, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عمران خان کی جانب سے 2 نومبر کو دھرنے کا اعلان کی گیا تھا اس کے بعد سے حکومت اور تحریکِ انصاف میں لفظی جنگ چھڑی ہوئی ہے۔
    خیر دو تاریخ میں تو ابھی کچھ دن تھے مگر یہ لفظی جنگ تھوڑے نازک حالات کی جانب بڑھ گئی ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میں کافی کھینچاو کا ماحول ہوچکا ہے۔
    دھرنے کے حوالے سے چند شہ سرخیاں
    اسلام آباد میں پولیس کا تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا، متعدد کارکنان گرفتار
    کارکنان پر تشدد؛ عمران خان کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
    تشدد کا عمل خوفزدہ ہونے کی علامت ہے حکومت برداشت سے کام لے، بلاول بھٹو
    کوئی طاقت ہمارا اسلام آباد دھرنا نہیں روک سکتی، عمران خان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ممکنہ گرفتاری کے سبب عمران کا کارکنوں کے ہمراہ بنی گالہ سے نکلنے پر غور،ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی نکل سکتے ہیں۔
    لال حویلی کا بھی گھیراو ہوچکا ہے پر خبر ہے کہ شیخ رشید لال حویلی میں موجود نہیں ہیں۔
    ذرائع جیو نیوز
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    اللہ خیر کرے ، ویسے خبر کے مطابق ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد بند کرنے سے روک دیا۔اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگر مقرر کردہ مقامات پر احتجاج نا کیا تو کاروائی بھی ہو گی ۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    یہاں عدلیہ کا کردار تو اہم رہے گا ہی پر عمران اور نواز دونوں کے حوالے سے یہ دیکھنا ہوگا وہ عدلیہ کے فیصلوں کی کتنی پاسداری کرتے ہیں؟
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    درست ۔میرا خیال ہے کہ نوازشریف تعاون کر ے گا ۔ ویسے عمران خان تو یہی چاہتا ہے کہ کوئی گڑبڑ ہو ۔
     
  8. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    جی امکان تو ہے،پر رات کو جو گرفتاریاں کی گئیں اس سے حکومت پر پریشر بڑھاہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  10. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    شیخ رشید سنا ہے فرار ہو گئے ہیں ۔او رعمران خان نے بھی احتجاج نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پی ٹی آئی کی حامی خاتون کی لیڈیز پولیس کانسٹیبل سے بدتمیزی دیکھ کر شدید افسوس ہوا۔ پی ٹی آئی کے حامی صرف انٹرنیٹ پر ہی نہیں اصل زندگی میں بھی بہت لاؤڈ اوراگریسیو ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  15. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
  16. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں