رکن مکتبہ اسلامیہ اردو مجلس ورع سسٹر کو گریجویشن مبارک!

عائشہ نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏نومبر 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ایک بہت پرمسرت خبر لے کر حاضر ہوں کہ اردو مجلس کی رکن مکتبہ اسلامیہ سسٹر ورع گریجویٹ ہو گئی ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو ورع!
    [​IMG]

    میری یہ بہت پیاری فرینڈ پچھلے سال اردو مجلس پر رکن بنی تھیں۔ان کی آئی ڈی ہے (islam means peace)۔ اپنے بلاگ کی طرح یہاں بھی بہت مفید موضوعات شروع کیے۔ ماشاءاللہ تعلیمی مصروفیت کے باوجود دعوتی سرگرمیوں کے لیے باقاعدہ وقت نکالتی ہیں۔ ورع اللہ تعالی آپ کو آپ کی محنت کا بہترین اجر دے۔ ہمیشہ اسی طرح نیکی کی بات پھیلانے کی توفیق دے اور دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں کامیاب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. islam means peace

    islam means peace نوآموز.

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2015
    پیغامات:
    38
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    Ameen
    JazakAllahu khairan kaseera sister ap ki mohabat ka Allah subhan wata'alla ap sb ko apny deen ki dawat k liya qabool farmay or bht khushiyon sa nawazy ameen
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو سسٹر۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں بھلائ اور کامیابی عطا فرماۓ آمین!
    عین سسٹر اطلاع دینے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ماشاءاللہ بہت مبارک سسٹر ورع
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین وایاک۔
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ورع آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالی آپ سے اپنے دین کا کام لے لے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں