کعبہ شریفہ کی توہین آمیز تصویر سماجی ویب سائٹ پر شامل کرنے والا انڈین گرفتار

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏نومبر 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    ٹویٹر پر بیت اللہ الحرام کی تصویر کو توہین آمیز انداز میں ایڈٹ کرنے والے انڈین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودیہ میں مقیم شنکر پونم نامی شخص نے کعبۃ اللہ کی توہین آمیز تصویر اپ لوڈ کی تو سعودی صارفین نے اس کو رپورٹ کیا جس پر امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کے محکمے نے کارروائی کی۔ اس شخص نے اعتراف کر لیا ہے کہ یہ کام اسی نے کیا ہے۔
    حوالہ
    https://www.facebook.com/prof.alqar...8359133992297/698508236977381/?type=3&theater
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں