مسلمان انصاف دیکھنا چاہتا ہے

حافظ عبد الکریم نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏نومبر 29, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    انسان اس دنیا میں امتحان اور آزمائش کے لئے پیدا کیا گیا ہے ان آزامائشوں میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے تکالیف کو برداشت کرنا ہوتا ہے ورنہ انسان ناکامی کے بھنور میں پھنس جائے گا۔
    طے کئے یوں ہم نے سارے مرحلے
    گر پڑے گر کر اٹھے اٹھ کر چلے

    دنیا میں جتنے مذاہب ہیں ان میں سب سے بہترین مذہب دین اسلام ہے ۔شریعت اسلامیہ نے انسانوں کی فلاح و بہبودی کے لئے بہت سی تعلیمات دی ہیں ان میں سے ایک تعلیم لوگوں کا مال نا حق نہ کھایا جائے اور عدل و انصاف کا ترازو برابر رکھا جائے ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لوگوں نے شریعت کو سیاست سمجھ رکھا ہے ۔جس کی بناء پر اسلام کا نام لے کر عدل و انصاف میں بے راہ روی اور لوگوں کا مال نا حق کھا رہے ہیں "یا أیھا الذین اٰمنوا ان کثیرا من الاحبار والرھبان لیاکلون اموال الناس بالباطل ویصدون عن سبیل اللہ ۔ والذین یکنزون الذھب والفضة ولا ينفقونها في سبيل اللہ فبشرهم بعذاب اليم(سورة التوبه: ٣٤)
    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ لوگ جو شریعت کا نام لے کر دھوکہ دے رہے ہیں ان میں اور غیروں میں کیا فرق رہ گیا ؟ دیکھا جائے تو کوی فرق معلوم نہیں ہوتا ۔
    اللہ ایسے لوگوں کو نیک ہدایت و توفیق عطاء فرمائے (آمین)
    آج مسلمان خصوصا وہ لوگ جن پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں انصاف دیکھنا چاہتے ہیں ۔کاش! "حضرت عمر کا دور خلافت ہوتا۔" جیسے نعرے انکی خشک زبانوں سے بند ہو رہے ہیں ۔ہے کوی مرد مجاہد جو ان کی مدد کے لئے تیار ہوجائے۔ ہے کوی مرد مجاہد جو ان کو ان کا حق دلوا سکے ۔ہے کوی مرد مجاہد جو ان پر رحم کھائے ۔
    زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیں کیسی کیسی دخترانِ مادر ایام ہیں
    آج مسلمان فقر و فاقہ میں زندگی گزار رہا ہے ۔ اس کا واحد سبب مسلمانوں کو ان کا حق نہیں دیا جارہا ہے
    ضروت اس بات کی ہے کہ ہر مسلمان کو اس کا حق ملنا چاہئے ورنہ مسلمان مایوس ہوجائے گا ۔
    اللہ تعالی تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے (آمین)
    تحریر : حافظ عبدالکریم کڑموری
     
    Last edited: ‏مارچ 25, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 1
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    انسان اس دنیا میں امتحان اور آزمائش کے لئے پیدا کیا گیا ہے ان آزامائشوں میں کامیابی حاصل کے لئے تکالیف کو برداشت کرنا ہوتا ہے ورنہ انسان ناکامی کے بھنور میں پھنس جائے گا۔
    طے کئے یوں ہم نے سارے مرحلے
    گر پڑے گر کر اٹھے اٹھ کر چلے

    دنیا میں جتنے مذاہب ہیں ان میں سب سے بہترین مذہب دین اسلام ہے ۔شریعت اسلامیہ نے انسانوں کی فلاح و بہبودی کے لئے بہت سی تعلیمات دی ہیں ان میں سے ایک تعلیم لوگوں کا مال نا حق نہ کھایا جائے اور عدل و انصاف کا ترازو برابر رکھا جائے ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لوگوں نے شریعت کو سیاست سمجھ رکھا ہے ۔جس کی بناء پر اسلام کا نام لے کر عدل و انصاف میں بے راہ روی اور لوگوں کا مال نا حق کھا رہے ہیں "یا أیھا الذین اٰمنوا ان کثیرا من الاحبار والرھبان لیاکلون اموال الناس بالباطل ویصدون عن سبیل اللہ ۔ والذین یکنزون الذھب والفضة ولا ينفقونها في سبيل اللہ فبشرهم بعذاب اليم(سورة التوبه: ٣٤)
    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ لوگ جو شریعت کا نام لے کر دھوکہ دے رہے ہیں ان میں اور غیروں میں کیا فرق رہ گیا ؟ دیکھا جائے تو کوی فرق معلوم نہیں ہوتا ۔
    اللہ ایسے لوگوں کو نیک ہدایت و توفیق عطاء فرمائے (آمین)
    آج مسلمان خصوصا وہ لوگ جن پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں انصاف دیکھنا چاہتے ہیں ۔کاش! "حضرت عمر کا دور خلافت ہوتا۔" جیسے نعرے انکی خشک زبانوں سے بلند ہو رہے ہیں ۔ہے کوی مرد مجاہد جو ان کی مدد کے لئے تیار ہوجائے۔ ہے کوی مرد مجاہد جو ان کو ان کا حق دلوا سکے ۔ہے کوی مرد مجاہد جو ان پر رحم کھائے ۔
    زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیں کیسی کیسی دخترانِ مادر ایام ہیں
    آج مسلمان فقر و فاقہ میں زندگی گزار رہا ہے ۔ اس کا واحد سبب مسلمانوں کو ان کا حق نہیں دیا جارہا ہے
    ضروت اس بات کی ہے کہ ہر مسلمان کو اس کا حق ملنا چاہئے ورنہ مسلمان مایوس ہوجائے گا ۔
    اللہ تعالی تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے (آمین)
    تحریر : حافظ عبدالکریم ابوقاسم[/QUOTE]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    586
    وایاک یا اخی الکبیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں