عیدمیلادالنبی منانے والوں سے تین سوال ؟

ابوعکاشہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏دسمبر 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    عیدمیلادالنبی ﷺمنانے والوں سے تین سوال ؟

    عیدمیلادالنبی منانے والوں سے ہم ہمیشہ سے تین سوال کرتے آئے ہیں..
    آج تک ان کا جواب ہمیں نہیں ملا ۔
    شاید اردو مجلس فورم پر موجود کوئی میلادی اس کا جواب دے سکے ۔

    1-عید میلادالنبی منانا اللہ اوراس کے رسولﷺ کی اطاعت ہے یا معصیت (گناہ)؟
    اگر تم کہتے ہو کہ معصیت ہے، اللہ اور اس کے رسولﷺ کی نافرمانی ہے تو عیدمیلادالنبی منانا جائز نہیں ۔اختلاف ختم ہوا

    لیکن اگر تم کہتے ہو کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت ہے ؟
    2-تو پھر سوال یہ ہے کہ کیا نبیﷺ اس کا علم رکھتے تھے یا لا علم تھے ؟
    اگر کہتے ہو کہ لا علم تھے تو یہ نبی ﷺ پر جہالت اورلاعلمی کا الزام ہے جو کہ کفر ہے ۔اپنے ایمان کی خیر مناؤ

    اگر تم یہ اقرار کرتے ہو کہ نبیﷺ اس کا علم رکھتے تھے !
    3-تو پھر سوال یہ ہے کہ کیا نبیﷺ نے ہمیں عیدمیلادالنبی منانے کا حکم دیا ؟
    اگرتم کہتے ہو کہ نبی نے عید منانے کا حکم نہیں دیا !! تو یہ اللہ کے نبیﷺ پر بہتان ہے کہ انہوں نے اپنے فرض سے کوتاہی کی؟اپنی امت کو لا علم رکھا۔
    ياأيها الرسول بلغ ما أنزل إليك من ربك وإن لم تفعل فما بلغت رسالته والله يعصمك من الناس إن الله لا يهدي القوم الكافرين 67
    اے رسول جو کچھ بھی آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے پہنچا دیجیئے۔ اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو آپ نے اللہ کی رسالت ادا نہیں کی، اور آپ کو اللہ تعالیٰ لوگوں سے بچا لے گا بےشک اللہ تعالیٰ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا (67۔سورة المائدة)


    اگر اقرار کرتے ہو کہ نبیﷺ نے عیدمیلادالنبی ربیع الاول کو منانے کا حکم دیا ہے!!
    تو پھراللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے ان سے دلیل طلب کرو، "اگر وہ اپنی ایجاد کردہ،خودساختہ کفرو بدعات میں سچے ہیں "
    قل هاتوا برهانكم إن كنتم صادقين
    کہہ دیجئے کہ اگر سچے ہو تو اپنی دلیل لاؤ(سورة النمل:64)


    عر بی اقتباس سے اردو ترجمہ واضافہ(ابوعکاشہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • اعلی اعلی x 3
    • مفید مفید x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    جزاک اللہ خیرا،
    درج ذیل جملے میں املاء کی درستگی فرما دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    عيد ميلاد النبي پر ایک دلچسپ مکالمہ
     

    منسلک فائلیں:

    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    بہت خوب ،شاید شیخ سعید بن مسفر القحطانی ہیں ۔ کئی جگہ پر یہ اقتبا س نقل ہوا ہے ۔۔ اصل کہاں سے لیا معلوم نہیں ۔لیکن میں نے کچھ اضافہ کے ساتھ شیئر کیا تھا ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اس طرح کا ایک مکالمہ اثر میں بھی منقول ہے۔ میرے خیال میں امام الادرمی کا کسی بدعتی سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    یہ مکالمہ ملے تو ضرور شیئر کریں.
     
  8. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    808
    یہ شیخ سعید بن مسفر القحطانی کے کلام سے ماخوذ ہے جودراصل ایک صوفی کے ساتھ شیخ کا مکالمہ ہے ۔ میں نے بالمشافہ شیخ کا خطاب سنا ہے ، بہت علمی محاضرہ ہوتا ہے ، موصوف کے محاضرہ میں جم غفیرہوتاہے ۔
    آپ کے مکالمہ کا لنک
     
    Last edited: ‏دسمبر 7, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 2
  9. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    808
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کتاب کا نام اب یاد نہیں لیکن عقیدہ کی کتاب تھی غالبا اور خلیفۃ واثق باللہ کی موجودگی میں یہ مکالمہ ہوا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وقال محمد بن عبد الرحمن الأدرمي لرجل تكلم ببدعة ، ودعا الناس إليها : هل علمها رسول الله صلى الله عليه وسلم ، وأبو بكر ، وعمر ، وعثمان ، وعلي ، أو لم يعلموها ؟ قال : لم يعلموها . قال : فشيء لم يعلمه هؤلاء أعلمته أنت ؟ . قال رجل : فإني أقول : قد علموها . قال : أفوسعهم أن لا يتكلموا به ، ولا يدعوا الناس إليه أم لم يسعهم ؟ قال : بلى وسعهم . قال فشيء وسع رسول الله صلى الله عليه وسلم وخلفاؤه لا يسعك أنت ؟ فانقطع الرجل ، فقال الخليفة - وكان حاضراً - : لا وسع الله على من لم يسعه ما وسعهم .
    یہ ہے۔
     
    • مفید مفید x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    شکریہ ،منقول بتصرف، بہت پرانا نقل ہوا ہے ۔ کچھ کہا نہیں جاسکتا ۔ بہرحال کافی مفید ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    للرفع..
    ہمارے تین سوالات کا جواب ابھی تک نہیں ملا. شاید اس سال عید میلاد النبی پر کوئی رکن مجلس کوشش کرے.
     
  16. رضوان المكي

    رضوان المكي رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 9, 2017
    پیغامات:
    23
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں