ٹیسلا گاڑی کا حادثہ سے پہلے ہی محتاط کر دینا

انا نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏دسمبر 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ندر لینڈ میں رہنے والے نورڈج نے ٹوئٹر پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ٹیسلا کے آٹو پائلٹ سسٹم نے اپنے آگے ہونے والے حادثہ سے صرف ایک سیکنڈ پہلے بیپ بجا کر نہ صرف اپنے ڈرائور کو محتاط کر دیا بلکہ آٹومیٹک بریک بھی لگانا شروع کر دی۔ خاص بات یہ ہے کہ ٹیسلا نے حادثہ ہونے سے پہلے ہی بھانپ لیا کہ آگے کوئی خطرہ ہے ۔جیسا کہ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔

    http://www.businessinsider.com/tesl...tm_source=facebook.com&utm_campaign=buffer-ti

     
    Last edited: ‏دسمبر 30, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    دلچسپ ہے ۔ گاڑی کی سپیڈ کتنی تھی ۔ کم سپیڈ پر تو فائدہ ہے ۔ اگرایک سوچالیس کی سپیڈ سے جارہے ہوں تو پھر بریک لگی بھی تو گاڑی ویسے ہی الٹ جا ئے گی
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی سسٹر یہ ویڈیو دو تین دن پہلے دیکھی تھی۔ ویسے اس میں اگلی گاڑیوں کے حادثے کے بارے میں وارن کیا گیا ہے۔ کیا سسٹم اپنی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے سے بھی وارن کر سکتا ہے۔
     
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں