نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں :(2019)

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جان کر خوشی ہوئ۔ کبھی ریاض آنا ہوا تو اطلاع دیجیے گا۔ خوب گذرے گي جب مل بیٹھیں کے دیوانے تین چار۔
    ویسے مکہ میں ہمارے رفی اور ابو عکاشہ بھائ بھی رہتے ہیں۔
    مجلس پر کسی بھی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کیجیے گا۔
     
  2. باسم

    باسم نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2018
    پیغامات:
    7
    بہت شکریہ ان شاء اللہ آپ صاحبان سے مل کر خوشی ہو گی
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اردو مجلس پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، امید کرتے ہیں کہ آپ کو وقت یہاں پر بہت اچھا گذرے گا۔


    یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ بھی مکہ کے قریب ہی ہیں، جیسا کہ بابر بھائی نے بتایا ہم بھی مکہ میں موجود ہیں، شرف ملاقات ضرور بخشیے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
  4. عتیق مغل

    عتیق مغل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    1
    عتیق الرخمان نام ہے میرا بالاکوٹ سے تعلق ھےمیرا۔۔سول کام ھے میرا۔۔لکھنا سوق ھے میرا۔۔۔وقت نہ ملنا افسوس ھے میرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    ما شاء اللہ، اردو مجلس پر خوش آمدید!
     
    • متفق متفق x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ماشاء اللہ جناب عتیق الرحمن صاحب۔ مجلس پر خوش آمدید۔
    یہ وقت کی کمی والا مسئلہ تو سب کے ساتھ ہے۔ لیکن بندہ کوشش کرکے اس مسئلہ پر کافی حد تک قابو پا سکتا ہے۔ تو پھر کوشش کریں۔ اللہ مدد کرے گا۔
    مجلس پر کسی قسم کی بھی مدد درکار ہو تو رابطہ کیجیے گا۔
     
  7. ماجد افضل

    ماجد افضل رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    اسلام علیکم میرا نام ماجد افضل پاکستان بہاولپور کا رہنے والا ہوں دبئی میں جاب کرتا ہوں اسلام کا علم حاصل کرنے کا شوق ہے مجھے
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    ماجد افضل صاحب آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید، ما شاء اللہ جان کر خوشی ہوئی۔ اردو مجلس پر کسی قسم کی مدد درکار تو انتظامیہ آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہے۔
     
  10. ماجد افضل

    ماجد افضل رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    اللہ آپ سب کو اسکا اجر دے مجھے تّھوری سے ہیلپ چاہیے یہاں اگر سوال کرو تو اس کا طریقہ کیا ہوگا
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اس کا طریقہ یہی ہے کہ جیسے آپ نے یہاں پر سوال پوچھا ہے اسی طرح جس موضوع پر آپ کو ہیلپ چاہئے اسی کے متعلقہ سیکشن میں جا کر سوال پوچھ لیں۔ سوال پوچھنے کے لئے آپ پہلے سے موجود کسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں یا پھر نئی بحث شروع کرنے کے لئے نیا تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
     
  12. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !

    خیریت نیک مطلوب
    بہت شکریہ میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اچھا ادب، پڑھنا میرا مشغلہ ہےاور اچھی باتیں شئیر کر کے مجھے دلی سکون حاصل ہوتا ہے یہاں فورم پر آنے کی دعوت ایک بہنا نے دی تھی مجھے پہلے علم نہیں تھا اُنکی شکر گزار ہوں مجھے انشاءاللہ بہت سیکھنے کو ملے گا یہاں اللہ پاک آسانیاں اور عملِ توفیق عطا فرمائے ۔سلامت رہیں آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم سسٹر صدف شاہد
    مجلس پر خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ!

    صدف سسٹر اردو مجلس پر خوش آمدید، آپ کے ساتھ ساتھ آپ کو دعوت دینے والی سسٹر کے بھی شکر گزار ہیں۔ امید ہے کہ اپ کو یہاں پر سیکھنے سکھانے کے لئے بہت کچھ ملے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ!
    شکریہ بھیا جی شاد و آباد رہیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307

    جی بالکل شکریہ بھیا جی شاد و آباد رہیں آمین
    انگلش بورڈ استعمال کرنے کی عادت ہوئی ہے بس تھوڑا مشکل ہو رہی ہے بورڈ کا استعمال اُردو میں ہے سب خیر دھیرے دھیرے سمجھ آجائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی ان شاء اللہ، دھیرے دھیرے کیوں بلکہ جلد ہی آپ کا ہاتھ رواں ہو جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    خوش آمدید صدف شاہد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307

    شکریہ سسٹر جی شاد و آباد رہیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    جزاک اللہ خیرا :)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں