اچنبھے کی بات نہیں

اجمل نے 'متفرقات' میں ‏جنوری 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    اچنبھے کی بات نہیں ... ...

    دجال انس و جن کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا اور سب سے زیادہ بے غیرت و بے حیاء ہوگا ...
    اب اس کی آمد آمد ہے .....
    اس لئے اس کے چیلے جدید میڈیا کے ذریعے اس کمینے ، بے حیاء و بے غیرت دجال کے کئے جهوٹ اور بے حیائی سے اسٹیج سجانے میں مصروف ہیں ...
    جب جهوٹ و بے حیائی سے اسٹیج سج جائے گا تو سب سے بڑا کمینہ و بے غیرت دجال اس اسٹیج پر جلوہ افروز ہوگا ...
    پاکستان سمیت ساری دنیا کی میڈیا والے دجال کے ہی چیلے ہیں اور اسی کیلئے کام کر رہے
    لہذا اگر یہ لوگ جهوٹ ‘ بے حیائی ‘ بے غیرتی و فحاشی پھیلانے میں مصروف ہیں تو اس میں کوئی اچنبھے کی بات نہیں ...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    22
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    34
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    20
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    36
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    29

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں