آن لائن تعلیم

nematullah mashal نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 19, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    السلام علیکم
    میں کافی عرصہ سے قران پاک اور دیگر دینی کتب پڑہا رھا ہوں
    ایک دوست کے تو سط سے پتہ چلا
    کہ
    انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن بھی پڑھایاجاسکتا ھے
    سوچا
    کہ
    چلو آج " اردومجلس"
    میں آحباب سے معلومات حاصل کرینگے
    کہ کیا واقعی آن لآئن بھی قرآن پڑھایا جاسکتاھے ؟
    اگر ایسا ھے تو
    اردو مجلس کے تمام سینئر ارکان سے التماس ہے کہ
    مجھے تفصیل سے گائیڈ کیجئے گا
    جزاک اللہ احسن الجزاء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
    آپ کونسی کتب پڑھاتے ہیں؟
    جہاں تک آن لائن پڑھانے کی بات ہے. اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے شاگردوں یا قریبی لوگوں میں انٹرنیٹ کو اچھی طرح استعمال کرنے والے موجود ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    میں نورانی قاقدہ سے لیکر ناضرہ قرآن اور درس نظامی کی تمام کتب پڑھا سکتاہوں
    اب پوچھنا یہ ھے
    کہ میں طلباء کو کیسے ڈھونڈ لوں
    نیز پورے عمل کی تفصیلی رھنمائی مطلوب ھے
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    مجھے اس حوالے سے کوئی اتنا زیادہ تجربہ نہیں ۔جہاں تک میرے علم میں ہے کہ پہلے آپ فیصلہ کرلیں کہ پڑھانے کے لئے کونسا ذریعہ استعمال کریں گے ؟ جیسے اسکایپ skype.com پالٹاک paltalk.com وغیرہ ، اس کے بعدسوشل میڈیا (فیس بک ، ٹویٹر ،فورمز )پر اشتہار کے ذریعہ لوگوں کو دعوت دیں ۔ ان شاءاللہ ،جس نے پڑھنا ہوگا وہ خود ہی آپ سے رابطہ کرلے گا ۔
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام
    آپ کا کمپیوٹر کے ساتھ کتنا تجربہ ہے؟ بات چیت کے لیے کونسی ایپ یا سافٹ ائر استعمال کیے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  6. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    کمپوٹر کا اتنا تجربہ تو نہیں
    اپنے کام کی حد تک استعمال کرتا رھتا ھوں

    بات چیت کیلئے سکائپ وائبر اور وٹس اپ استعمال کرتا ھوں
    تفصیلی رھنمائی کا منتظر ھوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    اس کام پر اب لوگوں کا اعتبار تقریبا تقریبا اٹھ ہی گیا ہے سوائے ان نامور اکیڈمیز کے جو ایک عرصہ سے کام کر رہی ہیں،انفرادی طور پر لوگوں نے اس کام کی ساخت بہت خراب کر دی ہے، جیسے طالب علموں کو لینا اور پھر چھوڑ دینا کبھی پیسوں کی غرض سے کوئی معاملہ خراب کرنا، اور اب تو لوگوں نے سٹودینٹس لینے کےلئے نت نئے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
    اللہ ہدایت دیں۔
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ٹھیک۔
    1) سب سےپہلی چیز اپنی اور پڑھانے کے لیے جو کچھ درکار ہے اسکی مکمل تیاری ۔ ٰاپ کا انٹرنیٹ کنیکشن اچھا ہونا چاہیئے کہ دوران کلاس کوئی مسئلہ نہ ہو۔ جو بھی سافٹ وئر استعمال کریں اس سے مکمل نہیں تو کافی حدتک واقفیت ہو۔ کسی بھی قسم کے مسئلے ایرر کی صورت میں کوئی بیک اپ سافٹ ائر تیار ہو- سپیکر ، ہیڈ فون ، مائک وغیرہ کی سٹٰینگز ٹھیک اور تیار ہوں ۔ پڑھانے کی جگہ پرسکون ہو ۔

    2) اشتہار : اس کے لیے اپ اپنے جاننے والوں کو کہہ سکتے ہیں ۔ جیسے عکاشہ بھائی نے کہا سوشل میڈیا کا استعمال کر سکتےہین ۔ فلائر وغیرہ بنا کر یا بنوا کر دکانوں وغیرہ میں رکھوا سکتےہیں ۔ الغرض جتنی اچھی اشتہاری مہم گی اتنے زیادہ چانسز ہوں گے کہ لوگ اپ کی طرف متوجہ ہوں۔

    3) پڑھانے سے پہلے اپنے طلبہ کے کمپوٹر کا بھی جائزہ لے لیں - اگر ان کے مائیک یا کنیکشن میں مسئلہ ہے تو ہر گز بھی اپنے اپ کو مصیبت میں نہ ڈآلیں۔
     
    • مفید مفید x 2
  9. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    بہت بہت شکریہ
    انا جی
    اللہ آپ کے تمام مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرمائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    اردو میں ناظرہ قرآن مستعمل ہے یاناضرۃـ اگر غلط العام ہیں تو تصحیح کیجئے گا۔ کہیں ہم قرآن کی تجوید کے اصولوں کے برخلاف لوگوں کو تلفظ ازبر کرواکر عنداللہ گنہگار نہ ٹہریں۔ کیونکہ قرآن پڑھنے پڑھانے کی بات ہورہی ہے تو ایسے باتوں پر دھیاں دینا چاہیے۔
    اکثر دیکھا گیا ہے قرآن تلاوت کرنے والے کچھ لوگ اپنے علاقائی یا مادری زبانوں کے لہجے سے ملتی جلتی طریقوں سے قرآن کی عربی تلفظ کو بگاڑ کر ادا کرتے ہیں۔
    اور اگر سامع قرآن کریم کو عربی تلفظ کے علاوہ کسی دوسرے زبان سے نا آشنا ہوں تو لحن جلی گردان کر فتوی صادر کردیں گے۔

    قرآن کے علاوہ آذان، اور اقامت کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے۔

    اللہ ہمیں صحیح تلفظ سے قرآن کی تلاوت کی توفیق دے۔ آمین۔
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں