عقیدہ طحاویہ کا اردو ترجمہ

عائشہ نے 'مطالعہ' میں ‏جنوری 25, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عقیدہ طحاویہ کا اردو ترجمہ از محترم مولانا محمود احمد غضنفر رحمہ اللہ درکار ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو کہ کہاں سے چھپا ہے تو خبر کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جہاں تک میرے علم میں ہے عقیدہ طحاویہ مترجم محمود غضنفر رحمہ اللہ، ایک بار ہی چھپی ہے. اس لیے نایاب ہے. شاید کسی کے پاس لائبریری میں موجود ہو اور وہ سکین کر کے اپ لوڈ کردے . واللہ اعلم. بعد میں محمد بن عبدالوهاب رحمہ اللہ کی کتب کے اردو تراجم اتنے زیادہ ہوئے کہ اس کتاب کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی.
    صالح بن عبدالعزيز آل شیخ حفظ اللہ کی شرح عقیدہ طحاویہ بہت مفید ہے. اگر کسی کو استفادہ کرنا ہو تو وہاں سے کر سکتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    العقیدہ الطحاویہ

    ترجمہ از محترم مولانا محمود احمد غضنفر رحمہ اللہ
    ناشر مرکز الدعوۃ الاسلامیہ، ملتان روڈ لاہور

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر دستیاب ہے، آن لائن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

    ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
     
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں