افریقی ملک جمہوریہ ٹوگو میں اسلام کی تیزی سے اشاعت

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏جنوری 31, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جمہوریہ ٹوگو افریقہ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جو گھانا اور بینن کے قریب واقع ہے۔ یہاں کئی اہل علم نور توحید کے فروغ میں مصروف ہیں۔ مصر کے ممتاز سلفی عالم شیخ ھشام صدقی الابراشی جو ڈاکٹر تقی الدین الھلالی رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں ٹوگو کا سفر کرتے رہتے ہیں اور بہت تیزی سے دین اسلام کی اشاعت میں حصہ لے رہے ہیں۔
    حال ہی میں ایک بہت اچھی خبر دیکھی۔ شیخ الابراشی کے ایک دعوتی سفر کے دوران اس علاقے کے دو گاؤں کے لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔ ان افراد میں ایک یہودی بھی شامل تھا جو فرانسیسی زبان کا ستاد تھا، اس نے بھی شہادت توحید کے بعد اسلام قبول کیا۔
    حوالہ
    https://twitter.com/alqaryooti/status/825759094321577985/photo/1
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    ما شاء اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں