ٹرمپ

nematullah mashal نے 'گپ شپ' میں ‏فروری 2, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    هر جگه اور مقام پر
    کوئی نه کوئ ٹرمپ مسلط هے
    جو دلیل اور ضابطه کے بجاۓ....
    صرف اور صرف اپنی منوانا چاهتا هے
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,922
    ہر کوئی ٹرمپ نہیں ہوتا ۔ کینڈا کے وزیر اعظم کا ردعمل متاثرکن ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    ہاں جی
    بے شک
    ہر کوئی ٹرمپ نہیں ھوتا
    لیکن
    ہر مقام اور ہر جگہ پر کوئی نہ کوئی ٹرمپ ضرور موجود ہوتا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں