مسئلہ باغ فدک

زبیراحمد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اپریل 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    <ماتم اور تعزیہ کی ایجاد>

    352 ھ کے شروع میں ابن بویہ نے حکم دیا کہ 10 محرم کو حضرت امام حسین رض کی شہادت کا غم منایا جاۓ اور لوگ ماتمی لباس پہنیں عورتیں منہ کالا کرکے سینہ کوبی کریں .

    (تاریخ اسلام - اکبرخاں نجیب آبادی ج:2 ص:566 طبع کراچی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اعلی حضرت احمد رضا بریلوی ایک شخص کو ولی قرار دیتے ہیں جو کہ عورتوں کی طرح لباس پہنتا تھا نام موسی سہاگ تھا عورتوں کا لباس اور چوڑیاں پہنتا تھا. اعلی حضرت نے انکو ولی قرار دیا ہے .

    (فتاوی افریقہ - احمد رضا بریلوی ملفوظات حصہ دوم ص:193 مکتبہ نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد)

    تعجب ہے .
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیخ صدوق تعزیہ کے جلوس میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار کی شبیہہ بنانے پر فتوی دیتے ہیں کہ
    جس نے قبر کو نیا بنایا یا اسکا نمونہ بنایا وہ اسلام سے خارج ہے .

    (من لا یحضرہ الفقیہ ص:50)

    یعنی محرم میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار کا تعزیہ بنانا شیعیت میں حرام ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن روزہ رکھا.

    (شیعہ کتب: الاستبصار، وسائل الشیعہ اور جامع احادیث الشیعہ)

    شیعہ مذہب سے بھی ثابت ہے کہ رسول پاک کی سنت محرم میں روزہ رکھنے کی ہے .
    ماتم اور تعزیہ وغیرہ شیعیت کے مطابق بھی سنت سے ثابت نہیں .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حاجی کبھی محتاج یا تنگ دست نہیں ہوتا۔ (طبری)
    مندرجہ بالا روایت کیا صحیح ہے کسی نے مجھے ایس ایم ایس کیا ہے کہ یہ روایت ترمذی میں بھی ہے تو کیا یہ روایت ترمذی میں ہے؟
    دوستوں سے اس سلسلے میں مدد کی امید ہے۔
    شکریہ
    جزاک اللہ
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    محمد بن حنفیہ رح بی بی زینب رح کے شوہر نہیں تصحیح کردی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ مؤرخ مسعودی لکھتا ہے کہ
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد خلافت 30 سال ہوگی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت 2 سال 3 ماہ 8 دن حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ 10 سال 6 ماہ 4 راتیں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ 11 سال 11 ماہ 13 دن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ 4 سال 1 دن کم 7 ماہ اور حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ 8 ماہ 10 دن یہ مدت کل 30 سال بنتی ہے .

    (شیعہ کتاب: مروج الذہب و معاون الجوہر - حسین بن علی مسعودی ج:3 ص:8 سند: صحیح)

    مسعودی کے مطابق حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے لیکر حضرت حسن رضی اللہ عنہ تک خلافت برحق ہے .اب شیعہ کو بھی چاہیۓ کہ وہ ان خلفاء کو برحق مانیں .واضح رہے شیعہ مؤرخ مسعودی کیمطابق مندرجہ بالا حدیث صحیح حدیث ہے .
     
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    امام باقر رح روایت کرتے ہیں کہ
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنا خلیفہ مقرر کیا.

    شیعہ کتب:
    1) تفسیرقمی ج:3 ص:975
    2) تفسیرصافی ج:5 ص:20

    اس شیعہ روایت سے غدیر میں حضرت علی کرم اللہ کو خلیفہ نامزد کیۓ جانے والی بات غلط ثابت ہوتی ہے .
     
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اللہ یقینا ان صحابہ (رضوان اللہ اجمعین) کو تمہارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد خلیفہ بناۓ گا.

    (شیعہ کتاب: تفسیر صافی - فیض الکاشانی ج:3 ص:443 روایت:55)

    شیعیت میں بھی چاروں خلفاء کی خلافت کی تصدیق موجود ہے اسلۓ ہر شیعہ پر فرض ہے کہ وہ ان چاروں خلفاء کو مانے.
     
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جن صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے حضرت ابوبکر رض کی بیعت کی انہوں نے انکو مستحق سمجھا نبی ص نے حضرت ابوبکر رض کو امامت کا حکم دیا مطلب امت کے دینی امور پر اللہ کے رسول ص نے حضرت ابوبکر رض کو منتخب کردیا.

    (شیعہ کتاب: فرق الشیعہ - نوبختی و قمی ص:3-4)
     
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جن صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے حضرت ابوبکر رض کی بیعت کی انہوں نے انکو مستحق سمجھا نبی ص نے حضرت ابوبکر رض کو امامت کا حکم دیا مطلب امت کے دینی امور پر اللہ کے رسول ص نے حضرت ابوبکر رض کو منتخب کردیا.

    (شیعہ کتاب: فرق الشیعہ - نوبختی و قمی ص:3-4)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ اہل بیت کو سچا اور حق پر سمجھتے ہی نہیں ہیں خود شیعہ کتاب احتجاج طبرسی میں لکھا ہے روایت ملاحظہ ہو ساتھ میں مذکورہ صفحہ کا اسکین بھی ملاحظہ فرمائیں "
    امام جعفر صادق عليه السلام سے روایت کی گئی ہے کہ امام عليه السلام نے فرمایا ہم میں کوئی نہیں ہے مگر خود اس کے گھر والوں میں کوئی اس کا دشمن ضرور ہے کہا گیا کیا اولاد امام حسن عليه السلام حق نہیں پہچانتے ہیں؟ امام عليه السلام نے فرمایا ہاں لیکن حسد و کینہ ان کو روکتا ہے۔

    کتاب الاحتجاج - الشيخ الطبرسي - ج ٢ - الصفحة ١٧٧"
    [​IMG]
     
  13. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    امام علی رضا رح سے شیعہ کتاب حیات القلوب میں کیسی روایت لکھی ہے نعوذبااللہ کتاب کے اسکین میں یہ گستاخی بھری روایت دیکھ لیں اور جانیئے کہ شیعہ اہل بیت رح کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ شیعہ کتاب ہے علامہ مجلسی کی جو شیعوں کا نامور عالم ہے۔

    [​IMG]
    نعوذ بااللہ
     
  14. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں اہل تشیع نے جو گستاخیاں کی ہیں وہ شیعہ کی معتبرکتابوں میں موجود ہیں ایک شیعہ روایت ہے کہ "
    امام باقر عليه السلام سے روایت ہے کہا اے جابر کیا تمہارے پاس ایسا گدھا ہے جو تمہین مشرق سے مغرب تک صرف ایک دن میں لے جائے؟ جابر نے کہا نہیں ابو جعفر عليه السلام آپ پر قربان جاؤں ایسا گدھا کہاں سے ملے گا؟ امام باقر عليه السلام نے کہا وہ امیر المومنین علی عليه السلام ہیں
    کتاب الاختصاص - الشيخ المفيد - الصفحة ٣٠٣"
    مطلب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو نعوذ بااللہ گدھا کہہ کر شیعوں نے انکی بدترین گستاخی کردی کتاب کو اسکین ملاحظہ ہو۔
    [​IMG]
     
  15. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں شیعوں نے جو گستاخیاں کی ہیں وہ شیعہ کی معتبرکتابوں میں موجود ہیں ایک اور شیعہ روایت ہے کہ " امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا اس مثال میں الله نے امیر المومنین علی عليه السلام کی مثال بیان کی ہے پس بعوضة یعنی مچھر سے مراد امیر المومنین علی عليه السلام ہیں اور مافوقھا یعنی حقارت میں مچھر سے زیادہ سے مراد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ کتاب تفسير القمي - علي بن إبراهيم القمي - ج ١ - الصفحة ٦٢"
    مطلب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو نعوذ بااللہ مچھر کہہ دیا جو کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شانِ اقدس میں بدترین گستاخی ہے تفسیر قمی کے مذکورہ صفحہ کا اسکین ملاحظہ کریں۔
    [​IMG]
     
  16. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    (ماتم)

    صبر بقدر مصیبت نازل ہوتا ہے اور جس نے مصیبت کے موقع پر ران پر ہاتھ مارا گویا کہ اپنے عمل اور اجر کو برباد کردیا (ہنر صبر ہے ہنگامہ نہیں ہے . لیکن یہ سب اپنی ذاتی مصیبت کیلۓ ہے.)

    (نہج البلاغہ - سید شریف الرضی ص: 681 و 683)
     
  17. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ عقیدے کے مطابق اللہ سے بھی غلطی ہوسکتی ہے اور وہ بھی لاعلم ہوسکتا ہے .(نعوذ بااللہ)
    اس عقیدے کو 'بداء' کہتے ہیں.

    (شیعہ کتاب: فرق الشیعہ - حسن بن موسی نوبختی ص: 76 , 78)
     
  18. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد میری سنت اور میرے خلفاۓ راشدین رضی اللہ تعالی عنھما کی سنت پر عمل کرنا.

    (شیعہ کتاب: ارشاد القلوب ج:1 ص:87)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال:
    کیا امام باطل ہوسکتا ہے ؟
    جواب:
    شیعہ کتاب المفردات کے مطابق امام باطل ہوسکتا ہے .

    (شیعہ کتاب: المفردات فی غریب القرآن جز اول ص: 29)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ آسمانوں میں فرشتوں کے اختلافات کا فیصلہ کروانے جاتے ہیں .

    (شیعہ کتاب: مسند فاطمۃ الزہراء ، 168 علی رض حکم الملائکہ ، ص: 296)
    نعوذبااللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں