مسئلہ باغ فدک

زبیراحمد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اپریل 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت ام کلثوم رح فرماتی ہیں کہ
    حیف ہو اے اہل کوفہ تم نے ہمارے مرد اور عورتوں کو شہید کیا. اللہ تمہارے اور ہمارے درمیان فیصلہ کرے گا.

    (شیعہ کتاب: مقتل الحسین - سید عبدالرزاق مقرم ، خطبہ ام کلثوم)

    ثابت ہوا کہ کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شیعوں نے شہید کیا.اس بات کی تصدیق حضرت ام کلثوم رح نے بھی کی ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    امام زین العابدین رح شیعوں سے فرماتے ہیں کہ
    اے لوگو، میں تم سے اللہ کے واسطے پوچھتا ہوں کہ کیا تم نے میرے والد کو بلا کر انکو دھوکا نہیں دیا جبکہ تم نے عہد کیا تھا (وفاداری کا) مگر تم نے انکو شہید کردیا.
    تم پر لعنت ہو تم کس منہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جاؤگے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم سے فرمائینگے کہ تم نے میرے خاندان کو شہید کیا اور حدود سے تجاوز کیا تم میری امت میں سے نہیں ہو.

    (شیعہ کتاب: الاحتجاج - طبرسی، ج:2، ص:306)

    مندرجہ بالا شیعہ کتاب الاحتجاج سے ثابت ہوا کہ شیعہ حضر ت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل ہیں ، لعنتی ہیں اور مسلمان امت سے انکا کوئ تعلق نہیں ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا فرمان ہے کہ
    کتاب اللہ (قرآن شریف)، سنت رسول ص پھر خلفاۓ راشدین (حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمرفاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضوان اللہ اجمعین )کی سنت پر عمل کرنا.
    (شیعہ کتاب: منتھی الامال فی تاریخ النبی والآل - شیخ عباس قمی، جزاول، ص:321)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اسے مصیبت شمار نہ کرو جس پر تم کو صبر دیا گیا ہے اور جس پر تم ثواب کے مستحق ہو. مصیبت وہ ہوتی ہے جس پر صبر کرنے سے اجرو ثواب نہ ملے .

    (شیعہ کتاب: فروع کافی ،ج:1، کتاب الجنائز، ص:334)

    روایت شیعہ اصول حدیث کے مطابق حسن ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جو پنجتن پاک اور بارہ آئمہ کو 'علیہ السلام' کہے وہ رافضی شیعہ ہے .

    (تنقیدات علی مطبوعات - صاحبزادہ اقتدار احمد خان نعیمی قادری)
    سوال:
    کیا دیوبند کا مطلب شیطان کا بندہ ہے ؟
    جواب:
    نہیں
    فیروزاللغات کے مطابق دیوبند کا مطلب شیطان کو باندھنے والا کا ہے .

    (فیروزاللغات ص:443)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    امام احمد رضا بریلوی کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدئش 8 ربیع الاول اور وفات 12 ربیع الاول کو ہوئ .

    (نطق الہلال ، ص:4)
    حضرت مجدد الف ثانی رح کے مطابق ایسی محفل میلاد جس میں صرف قرآن خوانی اور نعت خوانی ہوتی ہو فی زمانہ جائز نہیں .

    (مکتوبات امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی دفتر دوم ، ص:427)
    بانی بریلویت امام احمد رضا بریلوی کا فتوی ہے کہ
    شاہراہوں،سڑکوں اور بازاروں میں میلاد کی مجلس منعقد کرنا جائز نہیں .

    (فتاوی رضویہ ج:10 ص:95)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیعہ مذہب کی مستند کتاب "الاحتجاج طبرسی" میں لکھا ہے کہ حضرت امام حسن رض نے قسم اٹھا کر فرمایا کہ معاویہ رض میرے لۓ شیعہ سے بہتر ہیں شیعوں نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا اور میرے مال و متاع کو لوٹا.

    (شیعہ کتاب: الاحتجاج - احمد بن علی طبرسی ، ج:2 ، ص:290)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شکریہ. مسئلہ باغ فدک شروع ہوا تھا مگر اب اس میں بہت سے مسائل شامل کر دیے گے ہیں. اس تھریڈ کو تنظیم نو کی ضرورت ہے
     
    • متفق متفق x 1
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    عبدالعزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ میں اور ثابت بنانی دونوں انس بن مالک رضی الله عنہ کے پاس گئے۔ ثابت نے کہا: ابوحمزہ! میں بیمار ہو گیا ہوں، انس نے کہا: کیا میں تم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منتر کے ذریعہ دم نہ کر دوں؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں! انس نے کہا: «اللهم رب الناس مذهب الباس اشف أنت الشافي لا شافي إلا أنت شفاء لا يغادر سقما» ”اے اللہ! لوگوں کے رب! مصیبت کو دور کرنے والے! شفاء عطا فرما، تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی شافی نہیں۔ ایسی شفاء دے کہ کوئی بیماری باقی نہ رہ جائے“۔

    امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابو سعید خدری کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- میں نے ابوزرعہ سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا کہ عبدالعزیز بن صہیب کی روایت بسند «ابی نضرة عن ابی سعید الخدری» زیادہ صحیح ہے یا عبدالعزیز کی انس سے روایت ہے؟ تو انہوں نے کہا: دونوں صحیح ہیں، ۳- عبدالصمد بن عبدالوارث نے بسند «عبدالوارث عن أبيه عن عبد العزيز بن صهيب عن أبي نضرة عن أبي سعيد» روایت کی ہے اور عبدالعزیز بن صھیب نے انس سے بھی روایت کی ہے،۴- اس باب میں انس اور عائشہ رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔
    ( سنن ترمذي, کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل, حدیث نمبر: 973)
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اب اس حدیث کا اس تھریڈ میں کیا کام ہے. آپ پرانے رکن ہیں.آپ کو سکھانے کی ضرورت نہیں کہ مختلف موضوعات پر تھریڈ کیسے شروع کیا جاتا ہے. اب اس تھریڈ میں موضوع کے تعلق سے پوسٹ کیا کریں.ورنہ نہیں. غیر متعلقہ پوسٹس منتقل یا حذف کردی جائیں گی. شکریہ
     
    • متفق متفق x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں