پیئر ٹو پیئر، پوائنٹ ٹو پوائنٹ میں کیا فرق ہے ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ونڈوز سٹور میں ایک ایپیلیکشن ہے جس کا نام ٹورینٹ ٹی وی ہے ابھی میں اس کش ما کش سے بھی نہیں نکلا تھا کہ یہ آئی پی ٹی وی لنک کیا ہے ایم تھری یو اور ایم تھری یو ایٹ کیا ہے ایک نئی چیز اور سامنے آ گئی ٹورینٹ ٹی وی، ٹورینٹ شاید پیئر ٹو پیئر پر کام کرتا ہے اگر ایسا ہی ہے تو باقی نیوز چینل کا لنک کیسے ملے گا اور پیئر ٹو پیئر ، پوائنٹ ٹو پوائنٹ ایک ہی چیز ہوتی ہے کیا ؟
     
  2. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    سوال آپ کا اچھا ہے مگر ہے ویسا ہی جیسے اسائنمنٹ quizzez میں پوچھے جاتے تھے.
    پوائنٹ ٹو پوائنٹ کا مطلب ہے سائٹ ٹو سائٹ یعنی آپ کے گھر کے پورے lan کو آپ کے آفس کے پورے lan کے ساتھ کنکشن ہونا. مطلب آپ اپنے اپنے دفتر کے lan کے ساتھ کنیکٹ پرنٹر ، سکینرز وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، اپنے گھر بیٹھے، آپ کا lan آپ کے گھر تک ہے. مگر پوائنٹ ٹو پوائنٹ کا مطلب ہی یہ ہے کہ آپ کہ گھر کے پورے lan کا آپ کے آفس کے lan کے ساتھ connection.

    پیر ٹو پیر کا مطلب ہوتا ہے ایک مشین کا دوسری مشین کے ساتھ connection.
    یعنی اب آپ کا connection آپ کے گھر میں موجود ایک کمپیوٹر اور آفس میں موجود کسی ایک کمپیوٹر کے ساتھ ہو گا. پورے آفس میں موجود چیزوں کا آپ کے گھر کی چیزوں کے ساتھ اب connection نہیں ہے. ایک کمپیوٹر گھر کا اور ایک ہی کمپیوٹر آپ کے آفس کا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں