[you] آپ کے لیے ایک نیا آپشن

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    [you] مزیدار چیز ہے:00026:
     
  2. محمداسد

    محمداسد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    102

    ایسا ہی کچھ حال میرا بھی تھا، لیکن میں اب سمجھ گیا پوری طرح
    رحمان بھائی کمال کی چیزیں لاتے ہیں، ایسی چیزیں میں نے پہلے کبھی دیکھیں نہ سنیں
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    محمد اسد بھائی ۔۔۔
    زندگی رہی تو آپ کو وہی کردکھائیں گے جو اب تک کسی نے نہ کیا ہو۔
    بس ہمیں‌آپ جیسے دوستوں کا ساتھ چاہئیے ۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
  4. راسخ

    راسخ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 27, 2007
    پیغامات:
    59
    زبردست عبد الرحمن قابل قدر کارنامے انجام دے رہے ہو
     
  5. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    عبدالرحمان بھائی
    واقعی بہت حیرانگی کرنے والا ہیک ہے یہ تو:ڈ
    بہت اچھا لگا
    میں بھی اس ہیک کو سمجھ نہ سکا:ڈ
    اور میں حیران تھا ہر پوسٹ میں میرا نام کیوں لکھا ہوا نظر آرہا ہے
    بہت خوب
    ماشاءآللہ
    اردو مجلس فورم بہت خوب صورت
    لگ رہا ہے
    اللہ نظرے بد سے بچائے
     
  6. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    جناب ہماری دعایئں بھی پہنچا دیں۔۔ عبدالوہاب صاحب [you]
     
  7. محب علوی

    محب علوی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    14
    کیا بات ہے عبدالرحمن صاحب اور مفت میں میری اتنی تشہیر ہوگئی ہے کہ سنبھالی نہیں جا رہی . پہلے دن جب میں لاگ ان ہوا تو اوپر پٹی میں یوں لگا جیسے ہر دھاگے میں صرف مجھے ہی بلایا جا رہا ہے دل باغ باغ ہوگیا. اب راز کھلا ہے اور اب بھی محب علوی بار بار لکھا ہوا ہے. زبردست جی
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    :00006:
    آپ دوستوں‌کو بھی تو خوش کرنا ہے ناں ۔۔۔:00011:
    اب اور مزیدار آپشنز تیار کررہا ہوں ۔۔۔ وہ بھی آتے ہی ہوں گے ۔۔۔:00026:
     
  9. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    بہت خوب [you]
     
  10. عقرب

    عقرب Guest

    بھا ئی کیا ہورہا ہے میرا نام جھنڈے پر کیون ھے؟ :00015:


    ویسے میں کچھ کچھ سمجھ رھا ھون۔ :00011: لیکن ٹھوڑا ٹائم تو لگےگا ھی ، :00009:
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    یہ ہے ہی ایسی چیز ورنہ آپ یہاں‌نہ آتے ...:00026:
     
  12. جی عباس

    جی عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 29, 2007
    پیغامات:
    51
    kuch log humare jese b hain jo yahan kesi khas ke leye ate hain
     
  13. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہممممممم! کون ہیں وہ ۔۔ زہے۔۔ نصیب؟؟
     
  14. جی عباس

    جی عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 29, 2007
    پیغامات:
    51
    ہمارے ہر دل عزیز زمرد بھائی
     
  15. Bheegi-Palkain

    Bheegi-Palkain -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    99
    میری سمجھ سے اب بھی باہر ہے :)
     
  16. kamalkashmiri

    kamalkashmiri -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    2
    اچھی بات ھے جناب بہت خوشی ھے اردو فورم کا پتا چلا تو
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    خوش آمدید کمال کشمیری

    اور آپ کو بھی اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔۔۔
    اسی طرح آتے رہیئے گا ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔۔۔
    والسلام علیکم
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    [you] ممتاز

    [you]
    عبدالرحمن بھائی صاحب آپ کی محنت رنگ لائے گی - ان شااللہ اس اردو فورم کو ممتاز ہونا ہے-
     
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کیا آپ مجھے بھی بتائے گے کہ یہ سب کیا ھو رہا ھے
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ان شاءاللہ ۔ اگر آپ جیسے ساتھیوں کا ساتھ رہا تو۔۔۔:)

    میری پیاری بہن ۔۔۔
    یہ ایک کوڈ ہے وہ یہاں‌مجلس میں پوسٹ بکس میں لکھیں گی تو اس کوڈ کی جگہ پر ہر کسی رُکن کو اپنا نام لکھا نظر آئے گا۔:00006:
    کوڈ یہ ہے:
    PHP:
    [you]
    مطلب یو انگریزی میں دو دیواروں‌کے بیچ میں ۔۔۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں