[you] آپ کے لیے ایک نیا آپشن

ابن عمر نے 'تعلیمات' میں ‏اپریل 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    زبردست hack ہے میں‌نے جب جوائن کیا آج تو میں حیران رہ گئی کہ سب کو میرے آنے کا کیسے پتہ چل گیا ......................:00032: سوچا واہ بھئی نیٹ‌پر اتنی مشہور ہو گئی ہوں .........:00016:

    ایک دم کول ہے جی:00001:
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    یہ کیسا آپشن ھے،کیا کوئی بتا سکتا ہے
     
  3. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    واہ [you] کیا بات ہے آپ کی
     
  4. برادر

    برادر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    112
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ !

    آپ سارے مجھے ہی کیوں مخاطب کر رہے ہیں ؟
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    محتر برادر

    آپ اس تھریڈ کے پہلے صفحے کو پڑھیں تو خود بخود سمجھ آجائے گا
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اس کا مطلب ہے کہ
    [you]
    کو ابھی تک صحیح سمجھ نہیں آئی ہے .
     
  7. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جی بالکل ۔
    اسی لیے تو میں نے [you] سے کہا کہ [you] کوو چاہیے کہ اس تھریڈ کے صفحہ اول کو بغور پڑھیں۔
    اور پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ویڈیو ٹیٹوریل بھی موجود ہے۔۔ا سے دیکھیں گے تو سمجھ آ جائے گی۔
     
  8. امان بلوشی

    امان بلوشی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2008
    پیغامات:
    37
    ماشااللہ یہ تو کرشمہ ہوگیا جناب کیا میں اتنا مشہور ہوں ۔
     
  9. امان بلوشی

    امان بلوشی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2008
    پیغامات:
    37
    ہم نے کیا تیر مار دیا جناب جو اتنی تعریف؟
     
  10. امان بلوشی

    امان بلوشی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2008
    پیغامات:
    37
    [you] کیا بات ہے بہت ہی عمدہ۔
     
  11. امان بلوشی

    امان بلوشی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2008
    پیغامات:
    37
    اچھا اب سمجھا یہ کیا چیز ہے[you] معذرت چاہتا ہوں دیر سے سمجھنے پر۔
     
  12. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    کیا میں نئے دھاگے میں [you] یہ کوڈ لگا سکتا ہوں؟؟؟
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. مانی چیمہ

    مانی چیمہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2008
    پیغامات:
    54
    السلام علیکم
    ارے بھائی امان بلوشی صاحب: یہ کوئی چیز نہیں ہے یار ایک انسان کا نک نام ہے (ناراض مت ہونا) کوئی چیز سمجھنے کا شکریہ
     
  15. مانی چیمہ

    مانی چیمہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2008
    پیغامات:
    54
    اللہ اکبر: بہت ہی اچھا لگا ، ما شاء اللہ
    اور الحمد للہ میرے خوش فہمی میں مبتلا ہونے سے قبل ہی راز فاش ہو گیا ، اب پتہ نہیں واش کیسے ہو گا۔
    بہر حال سب کیلئے شکریہ
     
  16. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    رھنمائی

    امان صاحب کیا یہ پیغام میرے لیے ہے ؟اگر ھاں تو پلیز وضاحت کیجیے تاکہ میں سمجھ سکوں کہ اس میں میری کیا رہنمائی ہے
     
  17. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    بہت بہت شکریہ جواب دینے کا۔۔۔۔۔

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔۔ آمین !!!
     
  18. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    [بلوچ] یہ میرے سمجھ میں نہیں آرہا ہے جناب
     
  19. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    ٕبلوچٔ کوئی میری مدد کیجئے
     
  20. Silent Sea

    Silent Sea -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2008
    پیغامات:
    27
    I didnt get this thread .. what does it mean
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں