میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    کرپٹ لوگوں پر رحم کرنا سب سے بڑی کرپشن ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    جب انصاف بکنے لگے تو ملک و ملت کے سوداگر میدان عمل میں کود پڑتے ہیں اور کسی بھی وقت ملک و ملت کا سودا کر سکتے ہیں۔
     
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    رشوت خور اور غدار میں کوئی فرق نہیں۔
    اپنے لوگوں سے رشوت لینے والے راشی اور دشمن سے رشوت لینے والے غدار کہلاتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏مارچ 12, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    زندگی ۔۔ تو اتنی جلدی کیوں گزرتی ہے کہ پتہ بھی نہیں چلتا
    کب بچپنا گیا
    کب جوانی کھویا
    کب بڑھاپے نے آ دبوچا
     
    • مفید مفید x 1
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    غفلت ایک ایسا جرم ہے جس کی سنگین نتائج دنیا میں بھی بھگتنے پڑتے ہیں اور آخرت میں بھی بھگتنے پڑیں گے
     
    • مفید مفید x 1
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    آج ایسے مسلمان راہنما کی ضرورت ہے جو توحید کی راہ پر رہتے ہوئے شرک و بدعت میں پھنسے مسلمانوں کی کتاب و سنت کے مطابق راہنمائی کریں
     
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    مذھب، رنگ، نسل، علاقائیت اور لسانیت سے اوپر انسانیت کا جو رشتہ ہے ۔۔۔۔ اسلام اس رشتے کے درمیان کبھی رکاوٹ نہیں بنتا بلکہ اسے فروغ دیتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    گندی زہنیت اور خوبصورت دل کسی ایک انسان میں جمع نہیں ہو سکتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    خواب کے بغیر زندگی نامکمل ہے لیکن اکثر خواب پورے نہیں ہوتے اور زندگی تمام ہو جاتی ہے۔
     
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    انسانوں کے بنائے ہوئے طریقے سے جو تبدیلی آئے گی وہ تباہی ہی لائے گی ۔۔۔ اقوام عالم کی تاریخ پڑھ لیں
     
  11. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    افسوس! اس دور کا انسان اپنا حسب نسب بھول چکا ہے، اسے اپنے دادا کا نام بھی یاد نہیں۔ ویسے بعض بندر کو اپنا دادا کہتے ہیں اور بندروں جیسی حرکت کرتے ہیں
     
  12. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    مادیت پرستی کا مارا انسان انسان نہ رہا، وہ بھی ایک مال بن چکا ہے ۔ ۔ وزیر مشیر جج وغیرہ سب بکاو مال بن چکے ہیں
     
  13. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    نوجوان نسل میں دین سے دوری کی اصل وجہ مادری زبان سے دوری ہے، آج کا نوجوان انگریزی تو جانتا ہے لیکن اردو نہیں جانتا
     
  14. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    کوئی قوم کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، اگر وہ اپنے غریب کو انصاف نہیں دے سکتی تو وہ اتنی ہی کمزور ہے جتنا وہ غریب۔
     
  15. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    حقیقت آسان ہے جبکہ خواب مشکل۔
    گدھے بھی آٹھ گھنٹے بوجھ اٹھا لیتے ہیں، لیکں ایک گھنٹہ خواب دیکھنا اجمل خان کیلئے بھی مشکل ہے۔
     
  16. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    اس دور میں جھوٹے محبوب ہیں جبکہ سچے معتوب ہیں۔
     
  17. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    جب انسانیت ننگی ہوتی ہے
    تب الفاظ ختم ہو جاتے ہیں
    اور خاموشی چینختی ہے
     
  18. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    خواب وہ نہیں ہوتے جو ہم سوتے ہوئے دیکھتے ہیں
    خواب وہ ہوتے ہیں جو ہمیں سونے نہیں دیتے۔
     
  19. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    بھولنا آسان ہے
    لیکن بھول جانا آسان نہیں۔
     
  20. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    618
    ہر آزمائش کے پیچھے کوئی نہ کوئی سبق چھپا ہوتا ہے،
    عقلمند سبق سیکھتے ہیں اور بے وقوف آزمائش جھیلتے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں