سوشل میڈیا کے ذریعے صحابہ کرام اور امہات المومنین کی گستاخی پر پاکستان میں پہلی بار سزائے موت

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏جون 10, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    بہاولپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے جرم پر لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو سزائے موت سنا دی۔حکومتی وکیل کے مطابق اے ٹی سی کےجج شبیر احمد نے 30 سالہ شخص کو سزائے موت سنادی۔کاؤنٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ملزم کو گزشتہ سال بہاولپور سے گرفتار کیا تھا اور ملتان پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا تھا۔لاہور سے تعلق رکھنے والے ملزم تیمور رضا نےمبینہ طور پر فیس بک پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے خلاف توہین آمیز مواد شائع کیا تھا۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخی پر پہلی مرتبہ سزائے موت جیسی سنگین سزا سنائی گئی ہے۔
    خبر کا حوالہ https://www.dawnnews.tv/news/1059430/
    الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں