ایم ایس آفس 2007 میں اسپیلنگ چیکنگ کے پیغام کا مسئلہ

زبیراحمد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جولائی 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    میرے کمپیوٹر میں ونڈوز 7 انسٹال ہے اور میں نے ایم ایس آفس 2007 انسٹال کیاہے اس میں ایک مسئلہ ہے ۔جب میں کوئی ورڈ کی فائل اوپن کرتاہوں توخود بہ خود اسپیلنگ چیکنگ کا باکس کھل جاتا ہے اور ہٹتانہیں جس کے باعث فائل بھی بند نہیں ہوتی اور ٹاسک مینجر میں جاکر فائل کو اینڈ ٹاسک کرناپڑتا ہے تب جاکے فائل بند ہوتی ۔اس مسئلے کا براہ مہربانی کوئی حل بتادیں۔
    شکریہ
     
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم!
    زبیر بھائی اس جھنجھٹ میں پڑھنے کی کیا ضرورت ہے۔
    آپ آفس 2007 کو اَن انسٹال کریں۔
    ادھر سے آفس 2010 کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    M n office 2010 bi install Kia mgr us m bi yehi problem araha h
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں