اردو کا نادر لغت (نوراللغات) ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھ﴾

ضیاء الحق نعیم نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اگست 19, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ضیاء الحق نعیم

    ضیاء الحق نعیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2017
    پیغامات:
    8
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نوراللغات(المعروف اردو کا نادر لغت)، ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھپیش خدمت ہے۔

    کچھ اس پی ڈی ایف کے متعلق:
    1: اس کتاب کی کل 4 جلدیں ہیں، اور اس پی ڈی ایف میں چاروں جلدوں کو یکجا کردیا گیا ہے۔

    2: پوری کتاب میں عنوانات لگائے گئے ہیں۔(تصویر نمبر 2 دیکھیں)

    3: سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس فائل میں الفاظ کی مکمل فہرست بنائی گئی ہے، جس سے وقت کی بچت اور لفظ تلاش کرنا انتہائی آسان ہو گیا ہے۔(تصویر نمبر 3 دیکھیں)


    اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، جزاک اللہ۔

    ڈاؤن لوڈ لنک:

    https://archive.org/details/NoorulLughatwithContents

    ڈائرکٹ ڈاؤن لوڈ لنک:
    https://archive.org/download/NoorulLughatwithContents/Noorul Lughat (with contents).pdf





    تصاویر:


    تعارف:
    https://goo.gl/photos/XmFwkZWvXd6XvxYJA

    عنوانات:
    https://goo.gl/photos/g4anLUuGW34KoFye8

    الفاظ کی فہرست:
    https://goo.gl/photos/WuUxjFquWwk9ZLb97




     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں