ورڈ 2016 میں مصحف مدینہ سے آیات شامل کرنے کے مسائل

عائشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 7, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم
    میں ورڈ 2016 میں مصحف مدینہ سے آیات شامل کر رہی تھی۔ حال ہی میں نئے سرے سے آفس انسٹال کرنا پڑا۔ اب پرانے ڈاکیومنٹ میں آیات شامل کرتے ہوئے فائل ہینگ ہو جاتی ہے اور کافی دیر لگ رہی ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں